Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کمیشن تحقیقات کریگا کہ آڈیوز کون ٹیپ اور لیک کرتا ہے: رانا ثنا اللہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کمیشن تحقیقات کریگا کہ آڈیوز کون ٹیپ اور لیک کرتا ہے: رانا ثنا اللہ
پاکستانتازہ ترین

کمیشن تحقیقات کریگا کہ آڈیوز کون ٹیپ اور لیک کرتا ہے: رانا ثنا اللہ

Published May 21, 2023
Tags: جرم پرائیویسی کی ڈھال نہیں لے سکتا سول سوسائٹی اور دیگر کا پریشر تھا کہ آڈیو لیکس کی انکوائری ہو
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر سربراہی کمیشن کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اس بات کی تحقیقات بھی کرسکے کہ آڈیوز کون ٹیپ کرتا ہے اور کون لیک کرتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ حکومت پر سول سوسائٹی اور دیگر کا پریشر تھا کہ آڈیو لیکس کی انکوائری ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جانے کے لیے حکومت کے پاس کوئی مواد ہونا چاہیے، جرم پرائیویسی کی ڈھال نہیں لے سکتا۔

واضح رہے کہ آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا ہے۔

TAGGED:جرم پرائیویسی کی ڈھال نہیں لے سکتاسول سوسائٹی اور دیگر کا پریشر تھا کہ آڈیو لیکس کی انکوائری ہو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سپریم کورٹ کے اعلیٰ ججز سے ملاقات پر قیاس آرائیاں پھیل گئیں
Next Article نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جارہیں، پہلے سے قانون و عدالتیں موجود ہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب س فیض آباد…

April 18, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں…

August 22, 2024
پاکستان

8 فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی؛ آصف زرداری

کراچی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے مجھے الیکشن کمیشن پر پورا یقین ہے اور ملک…

November 19, 2023
پاکستاندنیاکاروبار

گیس پائپ لائن: پاکستان کا عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کیلیے قانونی فرمز ہائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں…

October 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?