Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجٹ تجاویز پر غور : گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجٹ تجاویز پر غور : گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز
پاکستانکاروبار

بجٹ تجاویز پر غور : گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز

Published May 12, 2024
Tags: 2 علیحدہ علیحدہ بجٹ تجاویز پر غور Featured گندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیز مزید ایک فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت گندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ کرکے ان کی درآمدات کو کنٹرول کرنے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع نے انگریزی اخبار کو بتایا کہ حکومت گندم اور 1,300 سی سی تک کی استعمال شدہ درآمدی کاروں پر ڈیوٹیز میں اضافے کے لیے 2 علیحدہ علیحدہ بجٹ تجاویز پر غور کر رہی ہے، ذرائع کے مطابق بہت ساری درآمدی اشیاء پر مزید ایک فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے، اس طرح قومی خزانے میں 20 ارب روپے مزید جمع کیے جاسکیں گے۔

واضح رہے کہ یہ تجاویز ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں، جلد ہی ان کو تائید کیلیے ٹیرف پالیسی بورڈ میں پیش کردیا جائے گا، جس کے بعد یہ بجٹ 2024-25 کا حصہ بن جائیں گی، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے 3.5 ملین میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کیلیے 1.1 ارب ڈالر اور 20 ہزار کاریں درآمد کرنے کیلیے290 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے گندم کی بمپر فصل ہونے کے باجود گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں آج کسان گندم کی فروخت کیلیے دربدر ہورہے ہیں، حکومت نے گندم درآمد کرنے کیلیے گندم کی درآمد پر عائد 11 فیصد کسٹم ڈیوٹی کو صفر کردیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تجویز دی گئی ہے کہ نئے فنانس بل کے ذریعے پانچویں شیڈول میں ترمیم کرکے گندم کی درآمد پر 11 فیصد کسٹم ڈیوٹی بحال کردی جائے، جبکہ استعمال شدہ کاروں کی درآمد پر 5 سے 15 فیصد امپورٹ ڈیوٹی لگانے کی تجویز بھی زیر غور ہے، اس طرح ریونیو میں 5 ارب سے 15 ارب روپے تک کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران پاکستان 20 ہزار استعمال شدہ کاریں درآمد کرچکا ہے، جو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تین گنا زیاد ہیں، گزشتہ مالی سال 5 ہزار سے بھی کم کاریں درآمد کی گئی تھیں۔

TAGGED:2 علیحدہ علیحدہ بجٹ تجاویز پر غورFeaturedگندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیزمزید ایک فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سانحہ 12 مئی کو 17 سال مکمل: 50 مقتولین کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر
Next Article دنیا میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کرانے والا پہلا مریض 2 ماہ بعد انتقال کر گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشاف

(ویب ڈٰیسک): پاکستانی اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ہدایتکار نے رات 11 بجے بلا کر…

September 10, 2024
کھیل

بھارتی بیٹر نے ٹی20 میں لگاتار 3 سینچریاں داغ کر تاریخ رقم کردی

(ویب ڈیسک): بھارتی بیٹر تلک ورما نے مسلسل 3 ٹی20 میچز میں سینچریاں اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔بھارتی شہر حیدر…

November 23, 2024
پاکستاندلچسپ و عجیب

رحیم یار خان: بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرائی جائے: پسند کی شادی پر جرگے کا فیصلہ

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے…

October 30, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر میں نےیہ آفرز قبول نہیں کیں؛ ریما

کراچی(شوبز ڈیسک): سینئر اداکار ریما خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں کچھ گروپ پاکستانی فنکاروں کے مخالف ہیں۔ایک…

January 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?