Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حلقہ بندیاں:الیکشن کمیشن کے فیصلہ پرعمل کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حلقہ بندیاں:الیکشن کمیشن کے فیصلہ پرعمل کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
پاکستانتازہ ترین

حلقہ بندیاں:الیکشن کمیشن کے فیصلہ پرعمل کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ

Published January 2, 2023
Tags: الیکشن کمیشن فیصلہ سیہون ائیرپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share
SHARE

سیہون(نجات نیوز): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کا مؤقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا ہے اس پر جو الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گا عمل کریں گے۔ سیہون ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ سب کو اپنا مؤقف پیش کرنے کا حق ہے اور حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم کا اپنا مؤقف ہے البتہ اس حوالے سے خالد مقبول صدیقی اور گورنر کا بیان نہیں سنا، ایم کیو ایم کا موقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا ہے، اب الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرےگا اس پر عمل کریں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج صدر آصف زرداری کی صدارت میں اجلاس ہے، ایاز صادق سمیت جو بھی ہمارےاتحادی ہیں وہ سب اجلاس میں شرکت کریں گے، صدر زرداری کے ساتھ ملکی صورتحال کے بارے میں صلاح مشورے کریں گے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ معیشت میں مسائل ہیں اور ہمیں مشکل فیصلےکرنے پڑیں گے، ہمارا امپورٹ بل ہمارا بہت بڑھ گیا ہے، ہم سب کو اپنی کمر کسنی ہوگی، وزیراعظم کی طرف سےکچھ وفاقی وزرا کراچی آئے تھے جن سے ہماری میٹنگ ہوئی، مجھے یقین کے کہ وزیراعظم کے پاس تجربہ کار ٹیم ہے، معیشت کی بہتری میں صوبوں سے جو مدد چاہیے ہم بالکل حاضر ہیں۔

TAGGED:الیکشن کمیشن فیصلہسیہون ائیرپورٹ وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دوسرا ٹیسٹ:کونوے کی سینچری، نیوزی لینڈ کی 6 وکٹ پر 309 رنز
Next Article ہیرا آتش فشاں سے ملتا ہے ، فیکٹری میں بنتا ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

راشد منہاس روڈ ٹریفک حادثہ: ڈمپر ڈرائیور اور ڈمپرز جلانیوالے 7 افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم

کراچی (ویب ڈیسک): راشد منہاس روڈ پر ٹریفک حادثے کے بعد7 ڈمپروں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی…

August 11, 2025
پاکستانکھیل

’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘

(ویب ڈیسک): انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان…

May 28, 2024
پاکستان

کچےکے ڈاکو بے لگام، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افرادکو اغوا کرلیا

گھوٹکی (ویب ڈیسک): سندھ میں کچےکے ڈاکو بے لگام ہوگئے ہیں، ڈاکوؤں نے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد مختلف…

April 24, 2024
پاکستان

عمران خان کے وارنٹ ناقابل ضمانت سے قابل ضمانت میں تبدیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےکے کیس میں…

March 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?