Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دوسرا ٹیسٹ:کونوے کی سینچری، نیوزی لینڈ کی 6 وکٹ پر 309 رنز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > دوسرا ٹیسٹ:کونوے کی سینچری، نیوزی لینڈ کی 6 وکٹ پر 309 رنز
تازہ ترینکھیل

دوسرا ٹیسٹ:کونوے کی سینچری، نیوزی لینڈ کی 6 وکٹ پر 309 رنز

Published January 2, 2023
Tags: Featured ٹام لاتھم دوسرا اور آخری ٹیسٹ کونوے
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کراچی میں جاری ہے اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز بنالیے۔ قومی ٹیم کی جانب سے نسیم شاہ نے دو جب کہ آغا سلمان نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔ پاکستان کو پہلی کامیابی نسیم شاہ نے دلائی، انہوں نے ٹام لاتھم کو 71 رنز پر آؤٹ کیا جب کہ دوسری وکٹ آغا سلمان نے سیٹ بیٹر ڈیوون کونوے کی لی۔

کونوے 122 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، کین ولیمسن کو نسیم شاہ نے 36 رنز پر آؤٹ کیا، ر ہینری نکلز 26 رنزبناکر آؤٹ ہوئےجب کہ ڈیرل مچل 3 اور مائیکل برائسویل صفر پر آؤٹ ہوئے۔

وکٹ پر ٹام بلنڈل اور سودھی بالترتیب 30 اور 11 رنز بنا کر موجود ہیں۔

پاکستان کی جانب سے آغاسلمان نے تین کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا، نسیم شاہ نے دو اور ابرار احمد نے ایک وکٹ حاصل کی۔

کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں کیوی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر اور محمد نعمان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ ان دونوں کھلاڑیوں کی جگہ فاسٹ بولرز حسن علی اور نسیم شاہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ کرتے، بہت مثبت سوچ کے ساتھ جا رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredٹام لاتھمدوسرا اور آخری ٹیسٹکونوے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اعظم سواتی کی2 لاکھ روپے کےمچلکے جمع کرانے پر ضمانت منظور
Next Article حلقہ بندیاں:الیکشن کمیشن کے فیصلہ پرعمل کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

(ویب‌ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نےکراچی کنگز…

March 12, 2024
دلچسپ و عجیب

برازیل: پیرا شوٹ نے طیارے کو کریش ہونے سے بچالیا

برازیل (ویب ڈیسک): عام طور پر پیرا شوٹ کے ذریعے انسان خود کو بچاتے ہیں مگر برازیل میں ایک طیارے…

March 13, 2023
کھیل

سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی

(ویب ڈیسک): آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا…

June 25, 2024
Bilkis Bano's petition, 2002 Gujarat riots
دنیا

بھارتی سپریم کورٹ: گینگ ریپ کے مجرموں کی رہائی کےخلاف بلقیس بانو کی درخواست مسترد

ھارت کی سپریم کورٹ نے گینگ ریپ کیس میں عمر قید کی سزا ملنے والے 11 افراد کو رہا کرنے…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?