Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایران بس حادثہ:جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد ایئر بیس پر پہنچ گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایران بس حادثہ:جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد ایئر بیس پر پہنچ گئیں
پاکستانتازہ ترین

ایران بس حادثہ:جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد ایئر بیس پر پہنچ گئیں

Published August 24, 2024
Tags: ایران کے شہریزد میں بس حادثے جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادی طیارہ میتیں اور زخمیوں کو لے کروطن پہنچ گیا وزیراعلیٰ سندھ کا مالی امداد کا اعلان
Share
SHARE

جیکب آباد(ویب‌ڈیسک): ایران کے شہریزد میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیں۔وزیرا عظم کی خصوصی ہدایت پر ایران سے طیارہ میتیں اور زخمیوں کو لے کروطن پہنچ گیا۔ میتیں اور زخمیوں کو پاکستان ائیر فورس کے خصوصی سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے جیکب آباد پہنچیں۔زخمیوں کو ائیر ایمبولینس میں کراچی منتقل کیا جائے گا۔

قبل ازیں جاں بحق پاکستانی زائرین کی نماز جنازہ یزد ائیرپورٹ پر ادا کی گئی۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے ایران حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے خاندانوں کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ جاں بحق افراد کے ورثا کو 50، 50 لاکھ اور زخمیوں کو 10، 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ ایران میں زائرین کی بس کو تین روز پہلے حادثہ پیش آیا تھا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 51 افراد سوار تھے، 28 زائرین جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے تھے، زائرین میں سے زیادہ تر کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔

TAGGED:ایران کے شہریزد میں بس حادثےجاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادیطیارہ میتیں اور زخمیوں کو لے کروطن پہنچ گیاوزیراعلیٰ سندھ کا مالی امداد کا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کاکیس: حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Next Article آسٹریلیا میں کرکٹ کو پرائمری اسکول نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہراکر دوسرے نمبر پر آگیا

شہنگھائی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے…

September 11, 2024
پاکستان

کاروائیوں میں ملوث سہولت کار، منصوبہ سازاورسیاسی بلوائیوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی؛ ISPR

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ دشمن جو…

May 10, 2023
پاکستان

بلاول سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، منصفانہ انتخابات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے…

January 9, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد نے ہوشروبا انکشافات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ…

April 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?