Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گہری نیند دماغ کو بوڑھا نہیں‌ہونے دیتی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > گہری نیند دماغ کو بوڑھا نہیں‌ہونے دیتی
صحت

گہری نیند دماغ کو بوڑھا نہیں‌ہونے دیتی

Published May 13, 2023
Tags: Featured انسان کے ذہن کو تیز کرتی ہیں ڈیمیشنیا کے خطرناک نتائج سے بچنے میں مدد گار
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گہری نیند بوڑھے افراد کو یاداشت کے کمزور ہونے سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کے محققین کے مطابق گہری نیند اعصابی بیماری کے پشت پر موجود اہم سبب کے خلاف مزاحمت میں اضافہ کرنے کے لیے ’کوگنیٹیو ریزرو فیکٹر‘ کے طور پر عمل کر سکتی ہے۔

الزائمرز بیماری ڈیمینشیا کی تشخیص ہونے والی سب سے عام قسم ہے۔ یہ دماغ میں یادداشت کی راہ داریوں کو نقصان پہنچاتی ہے اور لوگوں کی روز مرہ کے کام کرنے کی صلاحیت میں بھی مداخلت کرسکتی ہے۔
سائنس دانوں کے مطابق 65 سال سے زائد العمر افراد میں ہر 100 میں سے 11 اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ ’بےبی بُومرز‘ نسل کے لوگوں کی عمر میں اضافے کے ساتھ اس شرح میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ بےبی بومر نسل میں وہ لوگ شمار ہوتے ہیں جو 1946 سے 1964 کے درمیان پیدا ہوئے ہوں۔

بِیٹا-ایمیلائیڈ نامی پروٹین ڈیمینشیا کے سبب یاد داشت کے کمزور ہونے سے تعلق رکھتا ہے اور گزشتہ مطالعوں میں یہ بتایا گیا ہے کہ نیند میں خلل کا دماغ میں اس سالمے کے تیزی سے جمع ہونے سے تعلق ہے۔

گہری نیند کی مقدار میں کمی کا تعلق مستقبل میں ڈیمیشنیا کی ممکنہ بدتر قسم کے متوقع سبب سے بھی جوڑا گیا ہے۔ لیکن سائنس دانوں نے ایسی سرگرمیوں کی بھی نشان دہی کی ہے جو انسان کے ذہن کو تیز کرتی ہیں جیسے کہ سالوں کی تعلیم یا معاشرتی معاملات میں شراکت کسی بھی شخص میں اس بیماری کی شدید قسم سے مزاحمت کو بہتر کر سکتی ہے۔

چونکہ تعلیم یا سماجی نیٹورک کو باآسانی تبدیلی نہیں کیا جاسکتا اس لیے محققین نے دماغ کو فعال رکھنے کےلیے دیگر قسم کی سرگرمیوں کو واضح کیا۔

جرنل بی ایم سی میڈیسن میں حال ہی میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ وہ لوگ جن کو ڈیمینشیا کے خطرات لاحق ہیں ان میں زیادہ مقدار میں گہری نیند یادداشت کی کمزوری کے خلاف حفاظتی عامل کے طور پر عمل کرسکتی ہے اور ڈیمیشنیا کے خطرناک نتائج سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے۔

TAGGED:Featuredانسان کے ذہن کو تیز کرتی ہیںڈیمیشنیا کے خطرناک نتائج سے بچنے میں مدد گار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل کی غزہ پرمسلسل بمباری، بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید
Next Article ایلون مسک کی جگہ لنڈا یاکارینو ٹوئٹر کی نئی مالک بننے والی ہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

میرپور ماتھیلو:موٹر وے پرمقابلے میں مارا جانیوالا بین الصوبائی اسلحہ اسمگلر گینگ کا سرغنہ اسلام آباد پولیس کا سب انسپیکٹر نکلا

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک): میرپور ماتھیلو سکھر ملتان موٹر وے کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ فروخت…

June 18, 2023
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے لمبے اور چھوٹے قد والی خواتین کی پہلی بار ملاقات

(ویب ڈٰیسک): بیسویں سالانہ گنیز ورلڈ ریکارڈز ڈے کے موقع پر لندن میں پہلی بار دنیا کی سب سے لمبے…

November 24, 2024
پاکستان

کراچی؛سینئر وکیل شمس الاسلام قتل، فائرنگ میں‌بیٹابھی زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): شہر کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فائرنگ کے واقعے میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام…

August 1, 2025
پاکستان

وزیراعظم،وزیرداخلہ سےخطرہ ہے،سپریم کورٹ سکیورٹی دے؛عمران

لاہور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ ان کی جان کو وزیر اعظم اور وزیر…

March 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?