Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں ڈینگی بے قابو: اداکارہ زرین خان بھی ڈینگی کا شکار ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارت میں ڈینگی بے قابو: اداکارہ زرین خان بھی ڈینگی کا شکار ہوگئی
انٹرٹینمنٹ

بھارت میں ڈینگی بے قابو: اداکارہ زرین خان بھی ڈینگی کا شکار ہوگئی

Published August 17, 2023
Tags: Featured اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے بھارت میں ڈینگی بخار تیزی سے پھیل رہا ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2010 میں سلمان خان کی فلم ‘ویر’ سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ زرین خان ڈینگی بخار کا شکار ہوگئیں۔بھارت میں ان دنوں ڈینگی بخار تیزی سے پھیل رہا ہے، ایسے میں اداکارہ زرین خان بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئیں ہیں، جنہیں اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔

زرین خان نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی طبیعت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے ایک تصویر اسٹوری پر لگائی جس میں ان کے ہاتھ پر ڈرپ لگی ہوئی دیکھا جاسکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق زرین خان کو تیز بخار اور جسم میں شدید درد کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

واضح رہے کہ زرین خان ویر، وجہ تم ہو، ہاؤس فل 2 جیسی مشہور بالی وڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

TAGGED:Featuredاسپتال میں داخل کروادیا گیا ہےبھارت میں ڈینگی بخار تیزی سے پھیل رہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کیس: ایس ایچ اواورڈاکٹر گرفتار
Next Article بھارت: بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 81 افراد جاں بحق، کئی لاپتا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

انوار الحق کاکڑ سینیٹ سے مستعفی، نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر مملکت عارف علوی نے اسلام…

August 14, 2023
پاکستان

مجھے گڑبڑ نظرآرہی ہے، سیکریٹ ایکٹ عوام کے مفاد میں نہیں، منظوروسان

کراچی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیر زراعت منظوروسان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بدھ کو…

August 4, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

سکھر: نارا کینال میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ، شوہر نے چھڑوا لیا

سکھر (ویب ڈیسک): سکھر میں نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا جس…

August 9, 2025
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیا

دبئی (شوبز ڈیسک): پاکسان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ معافی پر…

April 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?