Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 81 افراد جاں بحق، کئی لاپتا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت: بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 81 افراد جاں بحق، کئی لاپتا
دنیا

بھارت: بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 81 افراد جاں بحق، کئی لاپتا

Published August 17, 2023
Tags: Featured کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں
Share
SHARE

اترکھنڈ – بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاستوں ہماچل پردیش اور اترا کھنڈ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق صرف ریاست ہما چل پردیش میں چند روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 71 ہو گئی ہے اور 13 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ہماچل پردیش کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق 24 جون سے شروع ہونے والے مون سون سیزن میں ہونے والی تباہ کن بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف واقعات میں اب تک 214 افراد ہلاک اور 38 لاپتہ ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خراب موسم کے باعث ہماچل پردیش میں تعلیمی ادارے 19 اگست تک بند رہیں گے جبکہ ریاست پنجاب میں شدید بارش کے بعد متعدد اضلاع گورداس پور، ہوشیار پور اور روپ نگر میں سیلابی صورتحال ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ شدید بارشوں کے بعد دریائے بیاس اور ستلج میں پانی کی سطح بلند ہے جس کے باعث نشیبی علاقوں سے لوگوں کا انخلا جاری ہے۔

ادھر بھارتی محکمہ موسمیات نے ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں آج بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے اور کہا ہے کہ بھارت کے دیگر علاقوں میں بھی آئندہ 4 سے 5 روز بارش کا امکان ہے۔

TAGGED:Featuredکئی افراد تاحال لاپتہ ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں ڈینگی بے قابو: اداکارہ زرین خان بھی ڈینگی کا شکار ہوگئی
Next Article امریکا میں خنزیر کے گردے کی انسانی جسم میں پیوند کاری کا تجربہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبصحت

مظفر گڑھ میں انوکھے بچے کی پیدائش، دل سینےباہر مگر تندرست

مظفر گڑھ (ہیلتھ ڈیسک): مظفرگڑھ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال میں ٹبہ کریم آباد کے رہائشی قاسم کے ہاں ایسے بچے…

September 11, 2023
دنیا

اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدر

(ویب ڈٰیسک): ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت…

October 27, 2024
دنیا

برطانیہ: شدید بیمار افراد کو موت کے انتخاب کا حق دینے کا بل پہلے مرحلے میں منظور

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ میں شدید بیمار اور تکلیف میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا اختیار دینے…

November 30, 2024
پاکستان

70 ہزار سے زائد پاکستانی پرائیویٹ حجاج کا حج کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں پرائیویٹ حجاج کے لیے تشویشناک صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے تحت تقریباً 70 سے 75…

March 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?