Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بچن فیملی پر پراپرٹی کا بھوت سوار: ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بچن فیملی پر پراپرٹی کا بھوت سوار: ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیے
انٹرٹینمنٹ

بچن فیملی پر پراپرٹی کا بھوت سوار: ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیے

Published October 25, 2024
Tags: 10 اپارٹمنٹ خریدلیے Featured امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن بالی وڈ کے امیر ترین اداکار باپ بیٹے ممبئی کے ملنڈ ایسٹ کی ایک ہی عمارت میں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے امیر ترین اداکار باپ بیٹے امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن نے ممبئی کے ملنڈ ایسٹ کی ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹ خریدلیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ اور ابھیشیک بچن نے ملنڈ کی عالیشان عمارت ایٹرنیا میں 24کروڑ95 لاکھ بھارتی روپے میں 10 اپارٹمنٹس خریدے ہیں، رئیل اسٹیٹ میں نئی سرمایہ کاری کے بعد رواں برس امیتابھ اور ابھیشیک کا پورٹ فولیو 100 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ملنڈ کے 10 اپارٹمنٹس میں سے 6 ابھیشیک اور 4 امیتابھ بچن کی ملکیت ہیں، امیتابھ کی ملکیت کا ہر اپارٹمنٹ 1154.75 مربع فٹ ہے جب کہ ابھیشیک کے 4 اپارٹمنٹ اسی سائز کے اور باقی دو 1004.05 مربع فٹ کے ہیں۔

بگ بی اور ابھیشیک نے ایٹرنیا کے سی ونگ میں 20 ویں، 21 ویں اور 23 ویں منزل کے 10 اپارٹمنٹس خریدے ہیں جب کہ بچن خاندان کی رئیل اسٹیٹ میں ایک ساتھ بڑی سرمایہ کاری رواں ماہ 9 اکتوبر کو رجسٹرڈ ہوئی ہے ۔

واضح رہے کہ امیتابھ بچن نے ایک ہی پروجیکٹ میں متعدد جائیدادیں پہلی بار نہیں خریدی ہیں، گزشتہ برس انہوں نے ممبئی کے ویرا دیسائی روڈ پر 3 آفسز اور اسی عمارت میں مزید4 یونٹ خریدے تھے ۔

دوسری جانب رواں برس مئی میں ابھیشیک بچن نے ممبئی میں اوبرائے اسکائی سٹی میں 14کروڑ 52 لاکھ بھارتی روپے میں 6 اپارٹمنٹس خریدے تھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے بھارت بھر میں متعدد جگہوں پر رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے جبکہ گزشتہ 5 سالوں( 2020 سے 2024 ) کے دوران بگ بی اور ابھیشیک بچن نے بھارت بھر میں تقریباً 220 کروڑ روپے کی جائیدادیں خریدی ہیں۔

TAGGED:10 اپارٹمنٹ خریدلیےFeaturedامیتابھ بچن اور ابھیشیک بچنبالی وڈ کے امیر ترین اداکار باپ بیٹےممبئی کے ملنڈ ایسٹ کی ایک ہی عمارت میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: کراچی کے ہوٹل سے گرفتار، SSP میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل اور سندھڑی میں قتل کردیاگیا؛ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ
Next Article اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے 3 ایم پی ایز سمیت قید کارکنان کو مبینہ طور پر چھڑانے کے لیے وین پر حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یو اے ای کی ثالثی: روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ، 103 کے بدلے 103 جنگی قیدی رہا

دبئی (ویب ڈیسک): روس اور یوکرین کے درمیان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ثالثی میں ایک بار پھر…

September 14, 2024
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے،اداکاروں کا اظہار افسوس

ممبئی (شوبز ڈیسک):بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے، ان کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف…

March 25, 2023
پاکستان

ماضی کی روایت کے برعکس میزبان صدر، وزیراعظم کو کمرہ ضیافت میں نہیں لے کر آئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی پیر کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں ماضی…

March 5, 2024
پاکستان

حکومت کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سےانکار، قانونی آپشنز پرغور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومتی اتحاد نے واضح طور پر سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو ماننے سے انکار کر…

April 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?