Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا میں‌کتے نے اپنے مالک کو گولی مار دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکا میں‌کتے نے اپنے مالک کو گولی مار دی
دلچسپ و عجیب

امریکا میں‌کتے نے اپنے مالک کو گولی مار دی

Published March 13, 2025
Tags: Featured امریکی ریاست Tennessee جیراڈ کرک ووڈ کتا چھلانگ لگا کر آیا اور گن سے فائر کتے نے ایک شخص کو گولی مار دی گولی اس شخص کی بائیں ران پر لگی
Share
SHARE

ٹینیسی – امریکا (ویب ڈیسک): کتا کسی انسان کو کاٹ لے تو یہ خاص بات نہیں مگر امریکا میں تو ایک کتے نے ایک شخص کو گولی مار دی۔جی ہاں واقعی امریکی ریاست Tennessee میں یہ واقعہ سامنے آیا۔جیراڈ کرک ووڈ نامی شخص نے Memphis پولیس کو رپورٹ کیا کہ وہ بستر پر ایک گن کے ساتھ لیٹا ہوا تھا جب کتا چھلانگ لگا کر آیا اور حادثاتی طور پر گن سے فائر ہوگیا۔یہ گولی اس شخص کی بائیں ران پر لگی۔

جیراڈ کرک ووڈ کے ایک سالہ کتے اوریو کا پنجہ گن میں پھنس گیا تھا، اسے نکالنے کی کوشش میں اوریو نے ٹریگر دبا کر اپنے مالک کو گولی مار دی۔

اس وقت گھر میں جیراڈ کرک ووڈ کی ایک دوست خاتون بھی موجود تھی جو گن چلنے کے بعد گھر سے چلی گئی اور گن کو بھی اپنے ساتھ لے گئی۔

زخمی شخص کو اسپتال لے جایا گیا اور ڈاکٹروں کے مطابق اس کی حالت زیادہ خراب نہیں۔

مقامی پولیس نے بعد ازاں اس خاتون سے بھی بات کی جس کا کہنا تھا کہ اوریو ایک اچھا کتا ہے جو اپنے مالک کے اردگرد اچھلنا اور کھیلنا پسند کرتا ہے۔

اس واقعے سے یہ بھی عندیہ ملتا ہے کہ امریکا میں اسلحے کا استعمال کتنا عام ہے اور اس وجہ سے اکثر حادثاتی فائرنگ کے واقعات بھی سامنے آتے ہیں۔

جیراڈ کرک ووڈ پہلا شخص نہیں جسے کسی پالتو جانور نے گولی ماری ہو۔

2018 میں رچرڈ ریمی نامی شخص نے رپورٹ کیا تھا کہ اس کے کتے نے حادثاتی طور پر گن کو چلا کر اسے زخمی کر دیا تھا۔

اسی طرح 2019 میں میٹ برینچ نامی شخص کو بھی اسی طرح کے تجربے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

TAGGED:Featuredامریکی ریاست Tennesseeجیراڈ کرک ووڈکتا چھلانگ لگا کر آیا اور گن سے فائرکتے نے ایک شخص کو گولی مار دیگولی اس شخص کی بائیں ران پر لگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
Next Article فوجی آپریشن بلوچستان مسئلہ کا حل نہیں ہے،پالیسی اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر نہ چھوڑو، اس ملک کی پالیسی اس ایوان پر چھوڑو؛ شیر افضل مروت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مانجھند: انڈس ہائی وے پر حادثہ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی

مانجھند (ویب ڈیسک): جامشورو میں ہائی وے پر ہونے والا ٹریفک حادثہ بچی سمیت 3 افراد کی جان لے گیا۔ٹریفک…

December 27, 2023
پاکستاندنیا

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت ہے؛ پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن…

May 31, 2023
دنیا

صیہونی ریاست غیر قانونی ہے، فلسطینیوں کو تمام زمینیں واپس کی جائیں: یہودی پیشوا

کراچی (ویب ڈیسک): یہودیوں کے معروف ربی یسریول فیلڈمین نے صیہونی ریاست کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے…

October 26, 2023
دنیا

امریکا: بالٹی مور میں حادثہ، کارگو شپ ٹکرانے سے پل ٹوٹ گیا، کئی گاڑیاں ڈوب گئیں

بالٹی مور - امریکا (ویب‌ڈیسک): امریکی شہر بالٹی مور کے مشہور پل سے کارگو شپ ٹکرانے کے باعث پل ٹوٹ…

March 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?