Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ:طالبان کی غیرملکی کرنسی پر پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ:طالبان کی غیرملکی کرنسی پر پابندی
دنیا

پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ:طالبان کی غیرملکی کرنسی پر پابندی

Published February 10, 2023
Tags: Featured بلوم برگ ڈالر اسمگلنگ طالبان کا نیا حکم کرنسی کنٹرول
Share
SHARE

کابل (ویب ڈیسک): پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ کے انکشاف کے بعد طالبان نے نیا حکم نامہ جاری کردیا .بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی پاکستان سے افغانستان ڈالر کی اسمگلنگ سے متعلق رپورٹس کے بعد طالبان حکومت نے ریاست میں کرنسی کنٹرول کے حوالے سے سیکیورٹی سخت کردی، بلوم برگ نے کیا تھا کہ تاجر اور اسمگلرز پاکستان روزانہ 5 ملین ڈالر افغانستان منتقل کررہے ہیں جس سے پاکستان کی معیشت تباہ حالی کا شکار ہوچکی ہے

پاکستان سےامریکی ڈالر کی غیر قانونی طور پر افغانستان منتقلی کی رپورٹس کے بعد طالبان کی عبوری حکومت نے کرنسی کنٹرول کے حوالے سے سیکیورٹی سخت کردی ہے ۔

بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی پاکستان سے افغانستان ڈالر کی اسمگلنگ سے متعلق رپورٹس کے بعد طالبان حکومت نے ریاست میں کرنسی کنٹرول کے حوالے سے سیکیورٹی سخت کردی ہے ۔بلوم برگ کے انکشافات سامنے آنے کے بعد افغانستان کے وزیراعظم نے غیر معمولی ہدایات جاری کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی کنٹرول کرنے سے متعلق سیکیورٹی سخت کرنے کا حکم دیا ہے ۔

وزیراعظم ہاؤس سے ہدایات کے بعد طالبان نے افغانستان سے غیر ملکی کرنسی لے جانے والے افراد پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔غیر ملکی کرنسی کی نقل و حمل کی نئی حد بھی نافذ کی گئی ہے ۔

افغان عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات میں پہلی بار واضح طور پر کرنسی کی نئی حدیں مقرر کی گئیں جبکہ سزاؤں کااعلان بھی کیا گیا ہے ۔افغان وزیر اعظم ملا اخوند کے حکم میں کہا گیا ہے کہ جو شہری سرحدی گزر گاہوں سے سفر کرتے ہیں جو صرف 500 ڈالر تک ساتھ لیجاسکتے ہیں جبکہ یہ حد پہلے 5 ہزار ڈالر تک تھی ۔

نئے حکامات میں بتایا گیا ہے کہ ایک لاکھ ڈالر کی منتقلی پر ایک ماہ جبکہ ایک ملین ڈالر کی غیر قانونی منتقلی پر ایک سال کی قید کی سزا دی جائے گی جبکہ کم رقم بھی جیل بھیجا جائے گا ۔

افغان عبوری حکومت نے اعادہ کیا ہے کہ بغیرپیشگی اطلاع دیئے غیرملکی کرنسی لانے کو ممنوع قراردیا گیا ہے اس سے قبل افغانیوں کو کھلی آزادی حاصل کی جتنی چاہیں کرنسی لے آئیں۔

یادرہے کہ بلومبرگ نے منگل کو رپورٹ کیا کہ تاجر اور اسمگلر پاکستان سے روزانہ 5 ملین ڈالر افغانستان منتقل کررہے ہیں جس سے پاکستان کی معیشت تباہ حالی کا شکار ہو چکی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ افغان شہریوں نے غیر قانونی طور پر پاکستان سے امریکی ڈالر منتقل کرکے پاکستان کی معیشت جو نہ تلافی نقصان پہنچایا ہے جس سے بحران بڑھ رہا ہے ۔

TAGGED:Featuredبلوم برگڈالر اسمگلنگطالبان کا نیا حکمکرنسی کنٹرول
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کھلاڑی کی بارات، کھلاڑی کے گھر، کھلاڑی ہی باراتی
Next Article پارلیمنٹ متنازع : چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں شدید اعتراض
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بجلی بل خانہ جنگی کا باعث: ادائیگی پر جھگڑا، بڑا بھائی چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل

فیصل آباد (ویب ڈیسک): فیصل آباد میں بجلی کے بل کی ادائیگی کے لیے پیسوں کے بندوبست پر ہونے والے…

October 10, 2023
پاکستان

دشمن عناصر کی تمام مذموم کوششیں ناکام بنا دیںگے؛ آرمی چیف

پشاور (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنے کورہیڈکوارٹرزپشاور کادورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی…

May 13, 2023
کھیل

عظیم کرکٹر اور سابق کپتان ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کا حصہ بن گئے.

(ویب ڈٰیسک): پاکستان کرکٹ کی پہچان عظیم کرکٹر ظہیر عباس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا حصہ…

November 1, 2024
دنیا

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفرکاسف کا جنگ بند کرکےاسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ

تل ابیب (ویب ڈیسک): رکن اسرائیل پارلیمنٹ عفرکاسف نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ بند…

August 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?