Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’ ڈان 3‘:جنگلی بلی پریانکا اب کنگ خان کی نہیں رنویر سنگھ کی ہیروئن ہوگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’ ڈان 3‘:جنگلی بلی پریانکا اب کنگ خان کی نہیں رنویر سنگھ کی ہیروئن ہوگی
انٹرٹینمنٹ

’ ڈان 3‘:جنگلی بلی پریانکا اب کنگ خان کی نہیں رنویر سنگھ کی ہیروئن ہوگی

Published November 7, 2023
Tags: Featured اعلان نے بالی ووڈ میں ہلچل مچا دی فلم کے نئے ہیرو رنویر سنگھ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی فلم ’ڈان 3‘ سے شاہ رخ خان کے نکلنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑہ ایک بار پھر فلم کی کاسٹ میں شامل ہوں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ میگا ہٹ ’ڈان‘ سیریز کی آنے والی فلم ’ڈان 3‘ میں مرکزی کردار سے شاہ رخ خان کی چھٹی ہونے کے بعد بالی ووڈ کی سپراسٹار پریانکا چوپڑہ فلم کے نئے ہیرو رنویر سنگھ کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

پریانکا چوپڑہ نے ’ڈان ‘ اور ’ ڈان 2‘ میں شاہ رخ خان کی ہیروئن کا کردار ادا کیا تھا تاہم دونوں اسٹارز کے درمیان رومینس کی افواہوں کے بعد شاہ رخ خان نے کسی فلم میں پریانکا چوپڑہ کے ساتھ کام نہیں کیا۔

ڈان سریز میں پریانکا کا کردار جنگلی بلی کے نام سے مشہور ہوا تھا اور شائقین نے پریانکا اور شاہ رخ کی جوڑی کو بہت پسند کیا تھا۔

ڈائرکٹر فرحان اخترکے ’ڈان 3‘ میں شاہ رخ خان کے بجائے رنویر سنگھ کو کاسٹ کرنے کے اعلان نے بالی ووڈ میں ہلچل مچا دی تھی کیونکہ اس سے قبل سیریز کی دونوں فلموں میں شاہ رخ خان ’ڈان’ کے روپ میں دکھائی دئیے تھے۔

TAGGED:Featuredاعلان نے بالی ووڈ میں ہلچل مچا دیفلم کے نئے ہیرو رنویر سنگھ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلامتی کونسل کااجلاس:غزہ پر قرارداد منظور نہ ہوسکی، سیز فائر میں امریکا رکاوٹ ہے؛ فلسطین
Next Article ماسکو میں سیلز مینیجر اپنی نوکری کے پہلے دن ہی 53 آئی فونز لے اُڑا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چناب سے ملحقہ علاقوں والے ہوشیار ہوجائیں: 8 لاکھ کیوسک کا ایک اور بڑا سیلابی ریلا آرہا ہے

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق…

August 31, 2025
کھیل

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی…

August 8, 2025
دلچسپ و عجیب

چاکلیٹ کےبرتن میں 2مزدوگرگئے،کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد

پینسلوینیا (ویب ڈیسک): چاکلیٹ کے بڑے برتن میں دو مزدوروں کے گرنے کے سبب مشہور چاکلیٹ بنانے والی کمپنی پر…

February 15, 2023
دنیا

بنگلادیش میں مظاہرے، اپوزیشن لیڈرگرفتار، وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

ڈھاکا (ویب ڈیسک): بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں حکومت مخالف مظاہروں پر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا…

October 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?