Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خان
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خان

Published September 10, 2024
Tags: Featured اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند بانی پی ٹی آئی عمران خان
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہےکہ وہ آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہے ہیں۔اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ انہوں نے 6 پارٹی رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی اجازت دے رکھی تھی۔لاہور جلسے کے بارے میں عمران خان نےکہا کہ 21 ستمبر کے جلسے اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے۔

صحافی نے سوال کیا کہ علی امین گنڈاپور کے بیانات سے بغاوت کا تاثر جاتا ہے؟ اس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ علی امین گنڈا پور کی تقریر پر آپ کے پارٹی رہنما معافیاں مانگ رہے ہیں؟ اس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل اور ڈرپوک ہیں ان کو پارٹی میں نہیں ہونا چاہیے۔

فیصل واوڈا سے متعلق سوال پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ فیصل واوڈا کن کا ماؤتھ پیس ہے سب کو پتا ہے، آپ ارشد شریف قتل کیس کا اوپن ٹرائل کرلیں سب سامنے آجائےگا۔

TAGGED:Featuredاجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گےاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بندبانی پی ٹی آئی عمران خان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری
Next Article سینیٹ: واوڈا کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر 2 روز کیلئے معطل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل: سینیٹ کمیٹی کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی سفارش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کیس پر چیف جسٹس لاہور…

August 3, 2023
پاکستان

اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا،عمران خان کی الیکشن کمیشن ممبران کو دھمکی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن…

January 4, 2024
کاروبار

وفاق نےایک سال میں11ہزار 592 ارب روپے قرض لیا، اسٹیٹ بینک

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق اعداو شمار جاری کردیے۔مرکزی بینک کےمطابق فروری 2023…

April 6, 2023
پاکستان

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ):راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے تجاوز کرنے کے باعث ڈیم کے اسپل ویز کھولنے…

July 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?