Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈاکٹر ادیب رضوی کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز سے نواز دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈاکٹر ادیب رضوی کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز سے نواز دیا گیا
پاکستان

ڈاکٹر ادیب رضوی کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز سے نواز دیا گیا

Published February 10, 2024
Tags: Featured ڈاکٹر ادیب رضوی کو اعزاز سے نوازا سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ ایس آئی یو ٹی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): معروف معالج اور سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) کے روحِ رواں ڈاکٹر ادیب رضوی کو ایک اور اعزاز سے نوازا دیا گیا۔امریکن یورولوجیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹرادیب رضوی کو ان کی طبی میدان میں خدمات کے باعث ہیومنیٹیرین ریکگنیشن ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا ہے۔

ڈاکٹر ادیب رضوی کو یہ ایوارڈ ان کی انسانی خدمات کے نتیجے میں ملا ہے، انہوں نے جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا پبلک ہیلتھ کیئر ادارہ قائم کیا اور گردوں کے امراض میں مبتلا لوگوں کے مفت علاج کا بیڑا اٹھایا ہے۔

ڈاکٹر ادیب رضوی کو اس سے قبل بھی کئی ملکی اور بین االاقوامی ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔

TAGGED:Featuredڈاکٹر ادیب رضوی کو اعزاز سے نوازاسندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ ایس آئی یو ٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب: خطرناک نمونیا کے حملے جاری، مزید 3 بچے جاں بحق
Next Article شہباز،آصف ملاقات، مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائیں؛ زرداری کی پیشکش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

25 مئی کو’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے…

May 22, 2023
پاکستانصحت

محمد واسع پہلے پاکستانی نیورولوجسٹ جنھیں امریکی یونیورسٹی سے بڑا اعزاز مل گیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستانی پروفیسر محمد واسع نے نیورولوجی میں ’ایڈووکیٹ آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔تفصیلات کے…

April 25, 2024
پاکستان

پرویز خٹک کا گورنر خیبرپختونخواکےخلاف الیکشن کمیشن کوخط

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹٰی آئی) کے صوبائی صدر پرویز خٹک کی جانب سے الیکشن کمیشن آف…

February 9, 2023
کھیل

بابر کی شاندار سنچری، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 193 رنز کا ہدف

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے…

April 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?