Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ادویات کی قیمتوں کا تعین: ڈریپ سےاختیار واپس لینےاور نیا ادارہ قائم کرنےکا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ادویات کی قیمتوں کا تعین: ڈریپ سےاختیار واپس لینےاور نیا ادارہ قائم کرنےکا فیصلہ
پاکستانصحت

ادویات کی قیمتوں کا تعین: ڈریپ سےاختیار واپس لینےاور نیا ادارہ قائم کرنےکا فیصلہ

Published August 11, 2024
Tags: Featured ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ڈریپ نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینےکا فیصلہ کر لیا گیا۔وزارت صحت کے حکام کے مطابق ادویات کی قیمتیں متعین کرنے کے لیے نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بورڈ کرے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم کی ہدایت پر لیا جا رہا ہے، وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی پروپوزل تیار کر رہی ہے۔

حکام وزارت صحت کا بتانا ہے کہ اس وقت ڈریپ صرف جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین کرتی ہے۔

TAGGED:Featuredادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپسڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ڈریپنیا ادارہ بنانے کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں
Next Article پختونخوا: 5 سال میں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز فاسٹ بولر میٹ ہینری کے بغیرکھیلے گی

کراچی: نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، کیوی فاسٹ بولر میٹ…

January 8, 2023
پاکستان

سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوش

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد…

November 14, 2024
پاکستانتازہ ترینکاروبار

تاجروں کا 8 بجے کاروبار بند کرنے سے انکار

صدر آل پاکستان ریسٹورنٹس ایکشن کمیٹی نے حکومت کے 8بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کے فیصلے کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ…

December 20, 2022
کاروبار

سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف جاری، اطلاق یکم جنوری 2023 سےہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف یکم جنوری 2023 سے نافذکردیا۔سوئی گیس حکام کے مطابق مختلف…

April 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?