Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف جاری، اطلاق یکم جنوری 2023 سےہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف جاری، اطلاق یکم جنوری 2023 سےہوگیا
کاروبار

سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف جاری، اطلاق یکم جنوری 2023 سےہوگیا

Published April 8, 2023
Tags: Featured بلوں میں اضافی رقم شامل نیا ٹیرف یکم جنوری 2023 سے نافذ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف یکم جنوری 2023 سے نافذکردیا۔سوئی گیس حکام کے مطابق مختلف سلیبز پرٹیرف مرحلہ وار 8 سے 112 فیصد تک بڑھایا گیا ہے، گیس نرخوں میں بقایاجات وصولی کا اطلاق بھی رواں ماہ سےشروع ہوگیا ہے۔گیس آئے نہ آئے بل پہلے سے زیادہ آئے گا، سوئی ناردرن نے بلوں میں اضافی رقم شامل کر دی

سوئی گیس حکام کا کہنا ہےکہ بقایاجات کی رقم کے ساتھ بل گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کوبھجوائےجارہے ہیں جس صارف کابل 871 روپے تھا اب بقایاجات کے ساتھ 2 ہزار900 روپےہوگیا۔

سوئی گیس حکام کے مطابق نومبر سے فروری کے دوران گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے کئی گنا زائد بل دیں گے جب کہ نئے بلوں میں 4 اقساط کے بقایاجات بھی وصول کیے جائیں گے، اس کے علاوہ نئےگیس ٹیرف میں پروٹیکٹڈگھریلوصارفین کی کیٹیگری متعارف کرائی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredبلوں میں اضافی رقم شاملنیا ٹیرف یکم جنوری 2023 سے نافذ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلاسعودی جوڑا علی اور ریانہ آئندہ ماہ خلائی مشن پر روانہ ہوگا
Next Article شدید گرمی: سَن اسکرین استعمال کریں، خطرناک شعاعوں سے بچیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں اجلاس:تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے…

November 30, 2024
دنیا

کینیڈا: سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛وزیراعظم ٹروڈو کا بیساکھی اجتماع سے خطاب

اوٹاوا (ویب ڈیسک): کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصا ڈے (بیساکھی) پر سکھوں کے اجتماع سے خطاب میں وعدہ…

April 29, 2024
پاکستان

عمران خان نے برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے مدد مانگ لی

لندن (ویب ڈیسک): پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا…

August 21, 2024
پاکستانکاروبار

سندھ اسمبلی میں کے ای اور نیپرا کیخلاف قرارداد منظور، بجلی چوری کے 50 ارب کراچی کےعوام سے وصولی کی مذمت

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ اسمبلی میں نیپرا کے فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی جس پر ایوان میں منگل…

July 28, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?