Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گوادر: اسمگلرز کیخلاف بڑی کارروائی،پہاڑی سرنگوں سے 1788 کلو منشیات برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گوادر: اسمگلرز کیخلاف بڑی کارروائی،پہاڑی سرنگوں سے 1788 کلو منشیات برآمد
پاکستانکاروبار

گوادر: اسمگلرز کیخلاف بڑی کارروائی،پہاڑی سرنگوں سے 1788 کلو منشیات برآمد

Published November 6, 2023
Tags: Featured منشیات کو پہاڑیوں میں کھودی گئی سرنگوں سے برآمد
Share
SHARE

کوئٹہ(ویب ڈیسک): اے این ایف نے گوادر میں منشیات کے اسمگلرز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1788 کلو منشیات برآمد کرلی۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسمگلر گروہ کے ایک اہم رکن نے منشیات کی بھاری مقدار مختلف جگہوں پر چھپا رکھی تھی، جسے اے این ایف کے عملے نے انتہائی محنت سے مختلف مقامات سے برآمد کرلی، جس کی مجموعی مقدار 1788 کلوگرام ہے۔

برآمدہ شدہ منشیات میں 1740 کلو گرام چرس، 28 کلو گرام آئس اور 20 کلو گرام مارفین شامل ہیں، جو کہ افغانستان کی تیار کردہ ہیں ، اور ان پر افغانستان کی مہریں بھی ثبت ہیں ۔

کچھ منشیات کو لکڑیوں اور پتوں سے بنائی گئی جھونپڑی کے نیچے سے برآمد کیا گیا جب کہ باقی ماندہ منشیات کو پہاڑیوں میں کھودی گئی سرنگوں سے برآمد کیا گیا۔

عملے کی جانب سے منشیات ذخیرہ کرنے والی جگہوں کو نذر آتش کردیا گیا ہے۔ برآمدہ منشیات کو بیرون ملک اسمگل کرنے کے لیے ذخیرہ کیا گیا تھا۔

ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredمنشیات کو پہاڑیوں میں کھودی گئی سرنگوں سے برآمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں جنگ بندی کیلئےہالی ووڈ اداکارمیدان میں آگئے،امریکی صدرکو خط لکھ دیا
Next Article سندھ میں 9 نومبر کو عام تعطیل اور 13کو دیوالی پر ہندو ملازمین کیلیے چھٹی ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں، نادہندگان اور انکی معاونت کرنے والے عناصر…

June 14, 2024
پاکستان

جہانگیر ترین پھر سرگرم، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کا امکان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لاہور میں ڈیرہ ڈال لیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین…

May 24, 2023
دنیا

بھارت: متنازع شہریت قانون کے خلاف آسام اور تامل ناڈو میں‌احتجاج، فورسز کے ساتھ جھڑپیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے…

March 12, 2024
صحت

امریکا میں خنزیر کے گردے کی انسانی جسم میں پیوند کاری کا تجربہ

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکا کے سرجنز نے پہلی بار ذہنی طور پر مردہ قرار دیے گئے شخص میں خنزیر کے…

August 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?