Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت میں درخواست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت میں درخواست
پاکستان

ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت میں درخواست

Published August 23, 2024
Tags: Featured جیل مینوئل کےخلاف قرار ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کرنے کی درخواست
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کے دوران عدالت میں 2 درخواستیں جمع کرا دیں۔درخواستیں عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے جمع کرائیں۔

عمران خان کی جانب سے جیل میں ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ۔دوسری درخواست بانی پی ٹی آئی سے بینک اسٹیٹمنٹ کیلئے لیٹر پر دستخط کرانے کی گئی۔

عدالت نے دونوں درخواستوں پر جیل حکام کو جیل مینوئل کے مطابق عملدر آمد کی ہدایت کی جس پر جیل حکام نے ڈمبل کی فراہمی جیل مینوئل کےخلاف قرار دیتے ہوئے انکار کر دیا۔

جیل حکام نے عمران خان کو بینک اسٹیٹمنٹ کی دستاویزات بھی روک دیں۔

TAGGED:Featuredجیل مینوئل کےخلاف قرارورزش کیلئے ڈمبل فراہم کرنے کی درخواست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کچے میں‌پولیس اہلکاروں کی ہلاکت: ڈی پی او رحیم یار خان سمیت 3 افسران کو ہٹادیا گیا
Next Article ٹیلر سوئفٹ نے پاپ میوزک کے بادشاہ مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خاتون جج کو دھمکی کیس:عمران خان کی گرفتاری درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان…

February 13, 2023
دنیا

قرآن پاک کی بے حرمتی: بلاول کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآنِ پاک کی بےحرمتی کے…

August 1, 2023
دنیا

برمیوں کی وجہ سے منی پور میں نسلی فسادات، گھر نذر آتش، 3 افراد ہلاک

منی پور - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کے تازہ واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے…

August 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

الیکشن میں تاخیر کے اثرات تباہ کن ہوں گے، رضا ربانی

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کے…

July 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?