Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیاجس کی دیوانی،وہ امیتابھ بچن نواز الدین صدیقی کے مداح
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دنیاجس کی دیوانی،وہ امیتابھ بچن نواز الدین صدیقی کے مداح
انٹرٹینمنٹ

دنیاجس کی دیوانی،وہ امیتابھ بچن نواز الدین صدیقی کے مداح

Published January 2, 2023
Tags: Featured امیتابھ بچن بالی ووڈ کے شہنشاہ نوازالدین صدیقی
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی اداکار نوازالدین صدیقی کے کام اور ان کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن اور نوازالدین صدیقی 2016 کی فلم ” تین” میں ایک ساتھ نظر آئے تھے، اس فلم کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ سپر سٹار سے انٹرویو میں ایک قابل اعتراض سوال پوچھا گیا تھا۔ امیتابھ بچن سے اداکار نواز الدین صدیقی کے بارے میں پوچھا گیا کہ “وہ کسان ہونے کے باوجود کیسے متاثر کن صلاحیت کے حامل اور قابل احترام اداکار بن گئے؟” جس کے جواب میں امیتابھ بچن نے کہا تھا کہ ” نوازالدین کی کہانی متاثر کن ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی بےپناہ صلاحیت اور محنت کی وجہ سے وہ اس کے حق دار تھے، ایک اور وجہ ان کی پرفارمنس میں پائی جانے والی سادگی ہے اور یہی وہ ٹاسک ہے جو کسی اور اداکار کے لیے کافی مشکل ہوگا”۔

امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ “آپ کسی کی صلاحیت کی جانچ اس کے کسان ہونے کی بنیاد پر نہیں کرسکتے۔ یہ سوال ہی غلط ہے، اس کا تو مطلب یہ ہوا کہ کسان اچھا تفریح و طبع فراہم کرنے والا نہیں بن سکتا۔ نوازالدین کی سٹوری اسی لیے نہایت ہی متاثر کن ہے کہ انہوں نے اپنی بےپناہ صلاحیت اور بھرپور محنت سے جگہ بنائی اور آج وہ جس جگہ پر ہیں وہ اس کے مستحق ہیں”۔

واضح رہے کہ نوازالدین صدیقی نے بین الاقوامی طور پر مشہور فلم “گینگز آف واسع پور “(2012) اور “دی لنچ بکس” (2013) سے شہرت حاصل کی۔اتر پردیش میں پیدا ہونے والے نوازالدین اپنے گاؤں کے پہلے کیمسٹری گریجویٹ ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔

TAGGED:Featuredامیتابھ بچنبالی ووڈ کے شہنشاہنوازالدین صدیقی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی 5 جنوری کو سماعت،نوٹس جاری
Next Article سیاسی اور معاشی بحران کی ذمہ دار وفاقی جماعتیں ہیں؛ ڈاکٹر قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عالمی جنگ کا خدشہ: شام اور جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملے جنگی جرم قرار: روس نے شام کو ہوائی اڈہ دیدیا

لتاخیہ - ماسکو- جبالیا (ویب ڈیسک): شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار اسرائیل کی جانب سے بمباری کے…

November 2, 2023
ویڈیوز

خرگوش کہلانیوالی آوارہ بلی گوگل پر چھا گئی

وارسا (ویب ڈیسک): پولینڈ کے شہر زیچِن میں ایک آوارہ بلی سڑک کے کنارے رہتی ہے اور اب وہ اس…

February 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

نگران حکومت کے تابڑ توڑ حملے: آٹا، چینی، بجلی، پیٹرول سب مہنگے، عوام بلبلا اٹھے

کراچی (ویب ڈیسک): بجلی کے مہنگے بلوں کی بھاری ادائیگی کے سبب مشکلات کا شکار صارفین کو چینی اور مختلف…

August 27, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی ایپل کی یقین دہانی

کراچی (ٹیک ڈیسک): آئی فون 15 خریدنے والوں نے اس کے سافٹ ویئر سمیت فون کے گرم ہونے کی شکایت…

October 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?