Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا
دنیا

حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا

Published May 30, 2024
Tags: Featured اعلامیے کے مطابق مکہ مکرمہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے بغیر اجازت نامے کے عازمین کو مکہ لےجانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار ریال
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):ریاض: حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا اعلان کردیا گیا۔

مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا نفاذ 2 جون سے 20 جون تک ہوگا۔ اس مدت کے دوران مکہ مکرمہ یا مقامات مقدسہ میں داخلہ غیرقانونی حج میں شمار ہو گا۔

اعلامیے کے مطابق مکہ مکرمہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر 10ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ قانون کی خلاف ورزی پر غیرملکییوں کو بے دخل کرکے بلیک لسٹ کیا جائےگا۔

بغیر اجازت نامے کے عازمین کو مکہ لےجانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا جبکہ ایسے عازمین کو مکہ لے جانے والے کی گاڑی بھی ضبط کر لی جائے گی۔

TAGGED:Featuredاعلامیے کے مطابق مکہ مکرمہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونےبغیر اجازت نامے کے عازمین کو مکہ لےجانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار ریال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ ‘ڈیلیٹ’ کرنا پڑگئی
Next Article سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی

(ویب ڈیسک ):امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنی نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی۔ برطانوی…

February 13, 2024
تازہ ترینصحت

بھارت میں کورونا: مقامی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

بھارت میں مقامی طوپر تیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی، ویکسین کورونا بوسٹر ڈوز…

December 24, 2022
پاکستان

نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن؛ چیئرمین نادرا 19 مئی کوطلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن کے انکشاف کے بعد ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کے…

May 18, 2023
پاکستان

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ: حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اہم قانون سازی کے لیے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف متحرک ہوگئے۔ ذرائع…

September 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?