Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’9 ماہ سے ناانصافی کا شکارہوں،اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ’9 ماہ سے ناانصافی کا شکارہوں،اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں
پاکستان

’9 ماہ سے ناانصافی کا شکارہوں،اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں

Published November 4, 2024
Tags: Featured بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑی عمران خان کی اہلیہ منصفوں کی نا انصافی کا شکار ہوں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر ہوئی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئیں۔دوران سماعت بشریٰ بی بی نے روسٹرم پر آکر کہا کہ میں انصاف کی کرسی پر بیٹھے ہوئے منصفوں کی 9 مہینوں سے نا انصافی کا شکار ہوں، بانی پی ٹی آئی اور مجھے ناانصافی کرکے سزا دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے وکلاسمیت تمام وکلا صرف وقت ضائع کرتے ہیں، جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے،کسی جج کو نظر نہیں آتا، میں اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی کیونکہ یہاں صرف ناانصافیاں ہوتی ہیں۔

سماعت کے دوران بشریٰ بی بی رو پڑیں اور کہا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں، میں انصاف کے لیے نہیں آئی، میرا کمبل و دیگر سامان گاڑی میں ہے جب آپ کہیں گے میں جیل جانے کو تیار ہوں۔

TAGGED:Featuredبشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑیعمران خان کی اہلیہمنصفوں کی نا انصافی کا شکار ہوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف
Next Article دنگل کی شوٹنگ کے دوران بہت ڈری ہوئی تھی کہ لوگوں کے سامنےمرگی کا دورہ نہ پڑجائے، فاطمہ ثنا شیخ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

توصیف احمد قومی ٹیم کےعبوری چیف سلیکٹر اور وجاہت اللہ جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر…

November 7, 2023
پاکستان

مردم شماری متضاد ہوچکی، نتائج کوقبول نہیں کیا جائےگا، قادرمگسی

ٹنڈو محمد خان- کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی ڈیجیٹل آبادی کے خلاف عوامی…

March 18, 2023
دنیا

ہوائی-امریکا: جنگلات سے آگ شہر تک پھیل گئی، لابینا شہر صفحہ ہستی سے مٹ گیا

ہوائی- امریکا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی سے لاہینا کا…

August 10, 2023
صحت

کانگو سمیت 13 ملکوں میں‌منکی پاکس کا ایک نیا ویرینٹ سامنے آگیا،عالمی ایمرجنسی قرار

کانگو (ہیلتھ ڈیسک): بر اعظم افریقا کے مختلف ممالک میں منکی پاکس کا ایک نیا ویرینٹ سامنے آگیا۔عالمی ادارہ صحت…

August 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?