Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایئربڈز کابہت جلد ہوگا زیورا کے طور پراستعمال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایئربڈز کابہت جلد ہوگا زیورا کے طور پراستعمال
سائنس و ٹیکنالوجی

ایئربڈز کابہت جلد ہوگا زیورا کے طور پراستعمال

Published January 17, 2023
Tags: Featured ایئربڈز کو کانوں کے بُندوں میں سمو دیا جرمنی کی ایک کمپنی نے نووا کمپنی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): جرمنی کی ایک کمپنی نے خواتین کے لیے نئے فیشن کے تحت ایئربڈز کو کانوں کے بُندوں میں سمو دیا ہے۔ اگرچہ یہ بہت مہنگے ہیں لیکن ایئربڈز اب آپ کے چہرے کا حسن بڑھا سکتے ہیں۔

نووا کمپنی کے مطابق ایئربڈز سونے، چاندی اور سچے موتی کی صورت میں دستیاب ہیں اور ان کے ساتھ چارجنگ کیس بھی فروخت کیا جا رہا ہے۔ کانوں کے زیور کے ساتھ ساتھ ان میں بلند معیار کے اسٹیریو ایئربڈز بھی چھپے ہیں۔ ایئررنگ میں کِلپ لگایا گیا ہے جس کے پیچھے مائیکرو اسپیکر موجود ہے۔ اگر ایئررنگ کان سے دور بھی رہے تب بھی ایک خاص رخ سے کانوں میں آواز پڑتی رہتی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اس کا ڈیزائن سونی کے اوپن اسٹائل لنک بڈز سے مشابہہ ہے لیکن یہ بات درست نہیں کیونکہ پہنے جانے کے بعد کوئی بھی نہیں کہہ سکتا یہ اسمارٹ فون سے جڑے ایئربڈز ہیں بلکہ دیکھنے میں یہ کانوں کے زیور ہی لگتے ہیں اور یہی اس ڈیزائن کا کمال ہے۔

خاص رخ پر آواز بکھیرنے کی صلاحیت کے تحت قریب بیٹھے شخص کو اس کی آواز نہیں آتی۔ وہ بتانے سے قاص رہتا ہے کہ آپ کیا سن رہے ہیں۔ تاہم ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد آپ ساڑھے تین گھنٹے میوزک سن سکتے ہیں یا پھر ڈھائی گھنٹے گفتگو کرسکتے ہیں۔ کیونکہ اس میں چار حساس مائیک بھی لگے ہیں۔ اس میں ایک باریک بٹن سے آپ میوزک اور فون پر گفتگو کے آپشن کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

اس طرح نووا نے آڈیو اور اسٹائل کو ایک ساتھ ہی تیار کیا ہے۔ سونے کے سے بنے ایئربڈز کی قیمت 753 ڈالر اور چاندی والے کی قیمت 645 ڈالر رکھی گئی ہے۔ پہلے یورپ اور پھر جاپان میں ان کی فروخت شروع کی جائے گی جو اگلے چند ماہ میں متوقع ہے۔

TAGGED:Featuredایئربڈز کو کانوں کے بُندوں میں سمو دیاجرمنی کی ایک کمپنی نےنووا کمپنی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زیر تنقید قومی کرکٹ ٹیم کی وسیم اکرم نے کی کھل کر سپورٹ
Next Article مِس یونیورس مقابلہ: مس ایل سلواڈور بٹ کوائن کے لباس میں شریک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا

گلاسگو - برطانیہ (ویب ڈیسک): برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر وکرم دورائیسوامی کو گلاسگو میں واقع گوردوارے میں داخل ہونے…

September 30, 2023
دنیا

حزب اللہ کا اسرائیلی قصبے میتولا ر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (ویب ڈیسک): حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے…

May 7, 2024
پاکستان

سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ کا 62 ون ایف کی تشریح کیس کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم…

January 8, 2024
کھیل

اعظم،آصف کی شاندار بیٹنگ،اسلام آباد کی کوئٹہ کو 63 رنز سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیرہویں میچ میں…

February 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?