Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سورج سے دوگنا گرم اور 10 لاکھ گنا زیادہ روشن ستارہ Earendel دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > سورج سے دوگنا گرم اور 10 لاکھ گنا زیادہ روشن ستارہ Earendel دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

سورج سے دوگنا گرم اور 10 لاکھ گنا زیادہ روشن ستارہ Earendel دریافت

Published August 11, 2023
Tags: Featured جمیز ویب ٹیلی اسکوپ 10 ارب ڈالرز کی لاگت کا مشترکہ منصوبہ
Share
SHARE

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے کائنات میں سب سے دور واقع ستارے کا مشاہدہ کیا ہے۔اس ستارے کی جھلک ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے بھی دکھائی تھی مگر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے دریافت کیا کہ یہ ستارہ سورج سے دوگنا زیادہ گرم جبکہ 10 لاکھ گنا زیادہ روشن ہے۔اس ستارے کو ماہرین نے Earendel کا نام دیا ہے جو سن رائز آرک نامی کہکشاں میں واقع ہے جو زمین سے 12 ارب 90 کروڑ نوری برسوں کے فاصلے پر واقع ہے۔

ناسا کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے زمین سے بہت دور واقع کہکشاں میں موجود اس ستارے کا مشاہدہ کیا جو ممکنہ طور پر بگ بینگ کے ایک ارب سال کے اندر بن گیا تھا۔

ٹیلی اسکوپ اس ستارے کو gravitational lensing کی بدولت دیکھنے میں کامیاب ہوئی۔ناسا کے ڈیٹا سے عندیہ ملتا ہے کہ Earendel کے اردگرد مزید ستارے بھی موجود ہوسکتے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا کہ Earendel جیسے بڑے ستاروں کے گرد اکثر ان کے ساتھی بھی ہوتے ہیں، مگر ابھی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے اس ستارے کے کسی ساتھی کو دریافت نہیں کیا کیونکہ وہ آسمان میں چھپے ہوئے ہیں۔

بیان کے مطابق مگر اس ستارے کے رنگوں کو دیکھ کر ایک اور زیادہ ٹھنڈے ساتھی ستارے کی موجودگی کا اشارہ ملتا ہے۔

خیال رہے کہ جمیز ویب ٹیلی اسکوپ امریکی خلائی ادارے ناسا، یورپی خلائی ادارے اور کینیڈین اسپیس ایجنسی (سی ایس اے) کا 10 ارب ڈالرز کی لاگت کا مشترکہ منصوبہ ہے۔

ہبل سے بڑی یہ ٹیلی اسکوپ بہت زیادہ دور موجود کہکشاؤں کا مشاہدہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس سے سائنسدانوں کو کائنات کے متعدد رازوں کو جاننے کا موقع ملا ہے۔

TAGGED:Featuredجمیز ویب ٹیلی اسکوپ 10 ارب ڈالرز کی لاگت کا مشترکہ منصوبہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے، پہلا میچ ملتان میں‌ہوگا
Next Article کراچی: فیلڈ مینٹیننس کے نام پر پھر گیس سپلائی معطل کرنے کا عندیہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ میں مفت ہوم سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح: تھرکول میں سستی بجلی پیدا کی، ونڈ پاور میں‌بھی انویسٹ‌کر رہے ہیں؛ بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ عوام کو سندھ…

August 29, 2024
انٹرٹینمنٹ

ریحام خان نے شادیوں کی ہیٹرک کرلی، تصاویر جاری

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے مرزا بلال بیگ سے تیسری شادی کرلی۔ سوشل…

December 23, 2022
پاکستان

بلوچستان: ڈغاگاری میں‌پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا غیرت کے نام پر سرعام قتل

کوئٹہ (ویب ڈیسک): صوبہ بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو غیرت کے نام پر سرعام قتل کردیا…

July 20, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

لاجسٹک کی دنیا میں انقلاب: فن لینڈ کامقناطیسی لیویٹیشن ٹیکنالوجی کےاستعمال کا تجربہ

فن لینڈ (ٹیک‌ڈیسک): فن لینڈ نے ایک انقلابی فریٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کی جانچ شروع کر دی ہے جو مقناطیسی لیویٹیشن…

August 21, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?