Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہ
پاکستانکھیل

3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہ

Published August 29, 2024
Tags: Featured پاکستان ہاکی فیڈریشن پی ایچ ایف کو بتایا نہ بیرون ملک جانے کی اطلاع دی تین کھلاڑیوں اور فزیو کا پاسپورٹ منسوخ وزارت داخلہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے تین کھلاڑیوں اور فزیو کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کے لیے وزارت داخلہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہد نے بتایا کہ وزارت داخلہ کو خط لکھ کر پاسپورٹ منسوخ کرانے کی درخواست کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شینجینگ ویزا میں ایک ماہ تک ملٹی پل انٹری تھی، کھلاڑیوں کے ڈپارٹمنٹس سے بھی رابطہ کیا ہے، تینوں کھلاڑی اور فزیو یورپ میں ہیں، پولینڈ سے واپسی کے بعد کھلاڑی اور فزیو دوبارہ یورپ روانہ ہوگئے تھے۔

رانا مجاہد کے مطابق ان تین کھلاڑیوں میں مرتضیٰ یعقوب،عبدالرحمٰن جونیئر،احتشام اسلم اور فزیو ڈاکٹر وقاص شامل ہیں۔

پی ایچ ایف سیکرٹری کا کہنا تھا کہ پی ایچ ایف کو ملنے والی اطلاع کے مطابق کھلاڑی سیاسی پناہ کی درخواست کرنا چاہتے ہیں، کھلاڑیوں نے پی ایچ ایف کو بتایا نہ بیرون ملک جانے کی اطلاع دی۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد نے انکشاف کیا تھا کہ ہاکی کے 3 قومی کھلاڑیوں اور فزیو نے بیرون ملک سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان ہاکی فیڈریشنپی ایچ ایف کو بتایا نہ بیرون ملک جانے کی اطلاع دیتین کھلاڑیوں اور فزیو کا پاسپورٹ منسوخوزارت داخلہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی
Next Article طوفان بارشیں اور سمندری طوفان کا خدشہ : وزیراعلیٰ سندھ کی تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے: مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افرادکی تعداد 23 ہوگئی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): پریٹ آباد گیس سلنڈر دھماکے کے مزید5 زخمی دم توڑ گئے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق پریٹ آباد میں…

June 6, 2024
پاکستان

ملک میں مہنگائی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ؛ عمران خان

لاہور (نجات نیوز): سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا 50…

January 3, 2023
دلچسپ و عجیب

4000 فٹ نیچےسمندر میں نایاب جیلی فش کے جلوے

کیا کیا جادوئی راز دنیا میں موجود ہیں. جبکہ یہ حیرت انگیز مخلوق اپنے ماحول کے مطابق ہے؟ فینسی کی…

January 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان حملہ کیس: ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں؛ ممبئی پولیس

ممبئی (شوبز ڈیسک): سیف علی خان حملہ کیس میں ممبئی پولیس نے ملزم کی ضمانت کی مخالفت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ…

July 26, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?