Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رات کو بسکٹ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے؛ نئی تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > رات کو بسکٹ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے؛ نئی تحقیق
صحت

رات کو بسکٹ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے؛ نئی تحقیق

Published July 27, 2023
Tags: Featured استحالہ کے نظام کو متاثر کر سکتا ہے بسکٹ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ
Share
Selection of Teatime Biscuit Snacks Served on a Plate
SHARE

لندن (ہیلتھ ) : ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات 9 بجے کے بعد بسکٹ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔کنگز کالج لندن کے محققین کی جانب سے 854 برطانوی شہریوں پر تحقیق کی گئی جس میں ان افراد سے دو سے چار دنوں تک کھائے جانے والے ہر بسکٹ کو ریکارڈ کرنے کا کہا گیا۔بعد ازاں ان کے خون میں موجود شوگر (جس کا تعلق ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات سے ہوتا ہے) اور چکنائی (جس کا تعلق دل کے دوروں اور فالج سے ہوتا ہے) کی مقدار کا جائزہ لیا۔وہ افراد جو رات 9 بجے کے بعد بسکٹ یا دیگر اسنیکس کھایا کرتے تھے ان کےخون میں شوگر اور چکنائی کی مقدار ان افراد کی نسبت جو ایسا نہیں کرتے تھے سے بدتر تھی۔

تحقیق کی سینئر مصنفہ ڈاکٹر سارہ بیری کے مطابق مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ 9 بجے کے بعد غیر صحت بخش اسنیک کھانے کا عمل جسم کی گھڑی سے مطابقت نہیں رکھتا اور استحالہ کے نظام کو متاثر کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسا کرنا آپ کے کھانے کے بعد بحالی کے لیے جسم کو خالی پیٹ رہنے کے لیے زیادہ وقت نہیں دیتا۔

امیریکن سوسائٹی فار نیوٹریشن کے سالانہ اجلاس نیوٹریشن 2023 میں پیش کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ 95 فی صد شرکاء دن میں کم از کم ایک اسنیک کھاتے تھے۔ جبکہ روزانہ اسنیک کی اوسط تعداد 2.3 تھی۔

تحقیق میں شرکاء دن کے بعد کے حصے میں اسنیکنگ زیادہ کرتے ہوئے پائے گئے۔ 39 فی صد افراد کم از کم اپنے 50 فی صد حرارے (کیلوریز) وسط دن سے شام 6 بچے کے درمیان اسنیکس سے حاصل کیں جبکہ 31 فی صد افراد کم از کم 50 فی صد حرارے شام 6 بجے کے بعد اسنیکس سے حاصل کیں تھیں۔

13 فی صد افراد صبح میں اسنیکس کھاتے تھے جبکہ 17 فی صد افراد پورا دن کھاتے رہتے تھے۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ 32 فی صد افراد جو رات 9 بجے کے بعد بسکٹ وغیرہ کھایا کرتے تھے ان کے خون میں موجود شوگر اور چکنائی میں ان 68 فی صد افراد جو 9 بجے کے بعد کچھ نہیں کھاتے تھے، کی نسبت واضح فرق تھا۔

TAGGED:Featuredاستحالہ کے نظام کو متاثر کر سکتا ہےبسکٹ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نائجر میں فوجی بغاوت، صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا
Next Article آئی جی ہر حال میں تین سالہ مدت پوری کرے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: گولیمار میں گروہی تصادم، 2 افراد جاں بحق، علمائے کرام کی شرپسند عناصر کا ایجنڈا ناکام بنانے کی اپیل

کراچی (ویب‌ڈیسک): کراچی کے علاقے گولیمار میں مذہبی جماعت کی ریلی گزرنے پر گروہی تصادم کا واقعہ پیش آیا۔گولیمار میں…

August 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

کریتی سینن بھی پروڈیوسر بن گئی، کاجول کے ساتھ فلم”دوپتی” بنائیں گی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن جلد بطور پروڈیوسر انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا…

July 6, 2023
انٹرٹینمنٹ

’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہم اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران صحافی کے سوال پر…

August 3, 2024
دلچسپ و عجیب

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکال دی، بعد میں معافی مانگ لی

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکی گلوکارہ لومس نے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے پر معافی مانگ لی۔برطانوی…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?