Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایکنک اجلاس، سیلاب سے تحفظ اور تھر کول کو پانی فراہمی کے منصوبے منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایکنک اجلاس، سیلاب سے تحفظ اور تھر کول کو پانی فراہمی کے منصوبے منظور
پاکستانتازہ ترین

ایکنک اجلاس، سیلاب سے تحفظ اور تھر کول کو پانی فراہمی کے منصوبے منظور

Published June 28, 2023
Tags: 12 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی تھر کول کو مکھی فراش لنک کینال کے ذریعے پانی کی فراہمی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے سیلاب سے تحفظ کے منصوبہ کی منظوری دیدی۔قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے 194 ارب 62 کروڑ روپے کے سیلاب سے تحفظ کے منصوبے سمیت کھربوں روپے لاگت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں اور محکمہ آڈیٹر جنرل کیلیے 20 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ سمیت وزارت داخلہ اور دیگر وزارتوں و ڈویژنوں کیلیے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری بھی دیدی۔

وزارت خزانہ کے مطابق ایکنک کا اجلاس منگل کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا، جس میں سیلاب سے تحفظ سے متعلق 194 ارب 62 کروڑ لاگت کا منصوبہ منظور کیا گیا،اس پر 10 ارب 86 کروڑ روپے بیرونی فنانسنگ کی مد میں خرچ ہوں گے۔

سندھ میں تھر کول کو مکھی فراش لنک کینال کے ذریعے پانی کی فراہمی کے منصوبے کی بھی منظوری دی گئی جس پر 12 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی، منصوبے کے تحت بجلی کی پیداوار اور آبپاشی کیلئے پانی دستیاب ہوگا، کچھی کینال منصوبے پر 8 ارب 28 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے،نیو بالاکوٹ سٹی ڈیویلپمنٹ منصوبے کی راہ میں تکنیکی مسائل دور کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

36 اضلاع میں بچوں میں غذائی قلت اور سٹنٹنگ کی روک تھام کا منصوبہ بھی منظور کر لیا گیا، حکومت بیرونی مالی امداد کے ذریعے اسے مکمل کرے گی، 36 کلو میٹر طویل سندھ کوسٹل ہائی وے کی تعمیر کی بھی منظوری دی گئی۔

TAGGED:12 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گیتھر کول کو مکھی فراش لنک کینال کے ذریعے پانی کی فراہمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مالاکنڈ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 9 افراد قتل کردیے
Next Article 9 مئی؛ حاضر سروس کا کورٹ مارشل ہوسکتا ہے تو ریٹائرڈ کا بھی ہونا چاہیے، جاوید لطیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سانگھڑ: صحافی خاور حسین کی لاش ملنے کا واقعہ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

سانگھڑ (ویب‌ڈیسک): سانگھڑ میں صحافی خاور حسین کی موت کے معاملے پر پولیس کی تحقیقات جاری ہیں اور ابتدائی پوسٹ…

August 17, 2025
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا بھتا اسٹیٹ بن گیا،سال میں1کروڑ سے زیادہ بھتے کی کالز

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا (کے پی) میں بھتا وصولی کے لیےکالز میں اضافہ ہوا ہے،گذشتہ سال ایک کروڑ سے زیادہ…

February 21, 2023
پاکستان

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل سینیٹ نے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…

May 5, 2023
پاکستاندنیا

مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ

(ویب ڈٰیسک): کراچی / لاہور: پاکستان کے مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ…

October 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?