Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مالاکنڈ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 9 افراد قتل کردیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مالاکنڈ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 9 افراد قتل کردیے
پاکستان

مالاکنڈ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 9 افراد قتل کردیے

Published June 28, 2023
Tags: 3 خواتین اور 6 مرد شامل Featured گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا
Share
SHARE

مالاکنڈ (ویب ڈیسک): مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، واقعے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 خواتین اور 6 مرد شامل ہیں، لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بٹ خیلہ اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق قتل کئے گئے تمام افراد اپنے گھر میں سوئے ہو ئے تھے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا، ملزمان کی گرفتاری کیلئے ناکابندی کردی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان مقتولین کے رشتہ دار ہیں اور واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، ابتدائی رپورٹ درج کر لی ہے، مزید تفیتیش جاری ہے۔

TAGGED:3 خواتین اور 6 مرد شاملFeaturedگھر میں گھس کر فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2050 تک ذیا بیطس کے مریضوں کی تعداد 130 کروڑ سے تجاوز کر جائیگی
Next Article ایکنک اجلاس، سیلاب سے تحفظ اور تھر کول کو پانی فراہمی کے منصوبے منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

ایمازون کے بانی کی انسانیت کے مستقبل کے بارے میں حیران کن پیشگوئی

روم (ٹیک ڈیسک): ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں جو 244 ارب…

October 7, 2025
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی، قومی ٹیم براستہ دبئی کولمبو پہنچے گی۔پاکستان…

July 9, 2023
پاکستان

سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف نیب انکوائری کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف مس کنڈکٹ پر نیب انکوائری کا انکشاف…

December 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

’کالکی2898‘ کا نیا ریکارڈ، پرابھاس نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): سپر اسٹار اداکارہ پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا اور شاہ رخ…

August 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?