Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجلی بل خانہ جنگی کا باعث: ادائیگی پر جھگڑا، بڑا بھائی چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجلی بل خانہ جنگی کا باعث: ادائیگی پر جھگڑا، بڑا بھائی چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل
پاکستانکاروبار

بجلی بل خانہ جنگی کا باعث: ادائیگی پر جھگڑا، بڑا بھائی چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل

Published October 10, 2023
Tags: Featured دونوں آدھی آدھی بل کی رقم ادا کرتےتھے مشترکہ میٹر تھا
Share
SHARE

فیصل آباد (ویب ڈیسک): فیصل آباد میں بجلی کے بل کی ادائیگی کے لیے پیسوں کے بندوبست پر ہونے والے جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کھرڑیانوالا کے رہائشی محمد قیس کےگھرکا بجلی کا بل آیا تو اس نے ادائیگی کے لیے ساتھ رہنے والے چھوٹے بھائی سے پیسے طلب کیے۔

اس معاملے پر دونوں بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا جس کے دوران طیش میں آکر چھوٹے بھائی غلام فرید نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔

پولیس نے مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں تھانہ بلوچنی میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔

پولیس کے مطابق گھرکا مشترکہ میٹر تھا، دونوں بھائی آدھی آدھی بل کی رقم ادا کرتے تھے۔

TAGGED:Featuredدونوں آدھی آدھی بل کی رقم ادا کرتےتھےمشترکہ میٹر تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 14 اکتوبررات 11 بجے سورج گرہن’رِنگ آف فائر‘ ہوگا، ایشیا میں نہیں دیکھا جاسکے گا
Next Article اسلام آباد: ‘ر ا’ کو معلومات فراہم کرنے پرگرفتار 5 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ضمنی انتخابات:پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان حصہ لیں گے

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔…

February 3, 2023
پاکستان

کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کا مقصد بیرونی سرمایہ کاری کو روکنا ہے، گورنرسندھ

(ویب ڈیسک): کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور دیگر واقعات میں پیش آنے والے…

June 6, 2024
پاکستان

عمران خان کا FIA ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کی تین رکنی ٹیم نے اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم…

August 27, 2023
پاکستانکاروبار

پیٹرول کی قیمت میں کمی: عوام قیاس آرائیوں سے بچیں؛ اوگرا ترجمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں…

September 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?