Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایلون مسک کا گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان، نیا اسٹوڈیو لانچ کریں‌گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایلون مسک کا گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان، نیا اسٹوڈیو لانچ کریں‌گے
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان، نیا اسٹوڈیو لانچ کریں‌گے

Published November 29, 2024
Tags: Featured اب گیمنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ایلون مسک ٹیسلا اور اسپیس ایکس کمپنیوں کے مالک نئے گیمنگ اسٹوڈیو کو لانچ کرنے کا اعلان
Share
SHARE

(ٹیک ڈیسک): ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے اب گیمنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ایکس (ٹوئٹر) پر ایلون مسک نے ایک نئے گیمنگ اسٹوڈیو کو لانچ کرنے کا اعلان کیا۔اس طرح ایلون مسک اب مائیکرو سافٹ اور سونی جیسی کمپنیوں کو گیمنگ انڈسٹری میں ٹکر دینا چاہتے ہیں۔بنیادی طور پر ایلون مسک کا مقصد گیمنگ کی دنیا میں نمایاں تبدیلیاں لانا ہے۔

ایلون مسک کا ماننا ہے کہ گیمنگ انڈسٹری کی موجودہ حالت قابل افسوس ہے اور اس میں معیار کی بجائے سیاست پر زیادہ توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔

ایلون مسک نے بتایا کہ وہ گیمنگ کی دنیا کو دوبارہ بہتر بنانا چاہتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ گیمز میں تفریح اور تنوع پر توجہ مرکوز کی جائے۔

حال ہی میں ایلون مسک نے مائیکرو سافٹ کے چیف ایگزیکٹو ستیہ نڈیلا پر شدید تنقید کی تھی۔

اس تنقید کی وجہ مائیکرو سافٹ کے گیمنگ ڈویژن ایکس باکس کی پالیسیاں تھیں۔

ایلون مسک نے مخصوص گیم فیچرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان فیچرز کے ذریعے غیر ضروری سیاسی پیغام دیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے ڈویلپرز پر زور دیا کہ وہ ذاتی یا سیاسی ایجنڈے پر کام کرنے کی بجائے اپنی توجہ اچھی گیمز بنانے پر مرکوز کریں۔

اب ایکس اے آئی گیمنگ اسٹوڈیو کو ان کی جانب سے لانچ کیا جا رہا ہے جس میں گیمز کی تیاری کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر انحصار کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredاب گیمنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاایلون مسکٹیسلا اور اسپیس ایکس کمپنیوں کے مالکنئے گیمنگ اسٹوڈیو کو لانچ کرنے کا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوامی نیشنل پارٹی کیجانب سےپی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کا اعلان
Next Article وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں اجلاس:تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیا گیا، شدید ردعمل مناسب وقت پرہو گا؛ ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (ویب ڈیسک): حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ایرانی پاسداران انقلاب نے اہم انکشاف کردیا۔ایرانی…

August 3, 2024
پاکستان

شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

میر علی (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی…

October 26, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

مصنوعی انسانی زندگی کے رنگ: ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار ری سائیکل پلاسٹک…

October 4, 2023
پاکستان

بین الاقوامی تنظیمیں ماحولیاتی پائیداری کے عمل میں ہمارا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ نے سی او پی-29 کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ بین…

November 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?