Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کے 2 رکنی وفد کا قذافی اسٹیڈیم میں سہولتوں کا جائزہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کے 2 رکنی وفد کا قذافی اسٹیڈیم میں سہولتوں کا جائزہ
کھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کے 2 رکنی وفد کا قذافی اسٹیڈیم میں سہولتوں کا جائزہ

Published March 26, 2024
Tags: Featured انٹر نیشنل کرکٹ کونسل پویلین اور ہاسپیٹیلٹی باکسز کا جائزہ لیا چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے دو رکنی وفد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سہولتوں کا جائزہ
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): ‏انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے دو رکنی وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے وفد کو مختلف امور پر بریفنگ بھی دی۔

آئی سی سی کا دو رکنی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پرہے ، ایونٹ آپریشنز کی سینئر مینیجر سارا ایڈگر اور مینیجر عون زیدی پر مشتمل وفد نے آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا ، اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے سہولتوں اورانتظامات کا جائزہ لیا۔

وفد پی سی بی کے عہدیداروں کے ہمراہ اسٹیڈیم کی مین بلڈنگ میں پویلین اور ہاسپیٹیلٹی باکسز کا جائزہ لیا۔

اس کے علاوہ وفد نے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کی سہولتیں اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا پریکٹس ایریا بھی دیکھا۔

وفد اب اسلام آباد جائے گا جہاں ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلے وفد کو جوائن کریں گے اور پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔

خیال رہے کہ لاہور سے قبل وفد نے کراچی میں نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ بھی کیا تھا۔

TAGGED:Featuredانٹر نیشنل کرکٹ کونسلپویلین اور ہاسپیٹیلٹی باکسز کا جائزہ لیاچیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سےدو رکنی وفدقذافی اسٹیڈیم لاہور میں سہولتوں کا جائزہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تربت: پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک
Next Article پنجاب اور کے پی کیلیےعیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، سندھ اس سہولت سےمحروم رہے گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

تعلق غریب گھرانے سے ہے،اداکاری سےقبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘…

June 30, 2024
پاکستان

مل کر حکومت بنائیںگے: زرداری، خالد مقبول،شجاعت اور شہباز کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ملک کے سابقہ صدر آصف علی زرداری نے دیگر جماعتوں…

February 13, 2024
دلچسپ و عجیب

کینیڈین خاتون نے پینی فارتھنگ سائیکل چلا کر دو انوکھے ریکارڈ بنا دیے

برنی- آسٹریلیا (ویب ڈیسک): کینیڈا کی ایک خاتون نے پینی فارتھنگ چلا کر دو ریکارڈ بنا لیے۔آسٹریلوی ریاست تسمانیا کے…

July 25, 2025
دنیا

کینیا کی کابینہ برطرف، ’قومی حکومت‘ کے قیام کے لیے مشاورت کا اعلان

کینیا (ویب ڈیسک): کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بڑے پیمانے پر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد دو…

July 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?