Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کورونا پابندیوں کا خاتمہ:چین میں ایک ہفتے میں 13 ہزاراموات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کورونا پابندیوں کا خاتمہ:چین میں ایک ہفتے میں 13 ہزاراموات
صحت

کورونا پابندیوں کا خاتمہ:چین میں ایک ہفتے میں 13 ہزاراموات

Published January 22, 2023
Tags: 13 ہزار سے زائد اموات Featured خبر ایجنسی کے مطابق چین میں کورونا سے
Share
SHARE

کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد سے چین کے اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگ گیا ہے اور ایک ہفتے میں 13 ہزار سے زائد اموات سامنے آئی ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق چین میں 13 سے 19 جنوری کے دوران کورونا سے تقریباً 13 ہزار نئی اموات ریکارڈ ہوئیں، ان اموات میں گھر پر ہونے والی ہلاکتیں شامل نہیں ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد سے چین کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کا رش لگ گیا ہے جس کیلئے ماہرین پہلے ہی خبردار کرچکے ہیں کہ چین میں کورونا وائرس کی لہرعروج پر ہے۔

خبر ایجنسی کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ چین میں 8 سے 12 جنوری کے دوران اسپتالوں میں تقریبا 60 ہزار اموات کا انکشاف کیا گیا تھا۔

طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چین میں نئے قمری سال کی چھٹیاں شروع ہونے پر کورونا وائرس مزید پھیلنے کا امکان ہے۔

TAGGED:13 ہزار سے زائد امواتFeaturedخبر ایجنسی کے مطابق چین میںکورونا سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل
Next Article مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی ‘سال کے بہترین اسپورٹس مین’قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں

(ویب ڈیسک): بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دریا…

June 13, 2024
پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدہ واشنگٹن سےمنظوری سے مشروط

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے تاہم سٹاف لیول…

February 10, 2023
کھیل

ورلڈکپ : جنوبی افریقا کیخلاف 38 رنز پر پاکستان کے 2 کھلاڑی آؤٹ

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کی…

October 27, 2023
صحت

پی کے ایل آئی لاہورمیں ادویات کی قلت، گردوں کی ٹرانسپلانٹ بند

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں ادویات کی قلت کے باعث گردوں کےٹرانسپلانٹ…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?