Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سب کو انگیج کرنا جمہوری طریقہ لیکن زور زبردستی قانونسازی ہرگز قبول نہیں: اسد قیصر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سب کو انگیج کرنا جمہوری طریقہ لیکن زور زبردستی قانونسازی ہرگز قبول نہیں: اسد قیصر
پاکستان

سب کو انگیج کرنا جمہوری طریقہ لیکن زور زبردستی قانونسازی ہرگز قبول نہیں: اسد قیصر

Published October 13, 2024
Tags: Featured ارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپے پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر زور زبردستی سے قانونسازی ہرگز قبول نہیں کارکنوں کو حراست میں لیا جاچکا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں ، متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا نمبر ون مطالبہ ہے کہ یہ کریک ڈاون بند کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کا خصوصی کمیٹی کے ذریعے سب کو انگیج کرنا جمہوری طریقہ ہے، لیکن زور زبردستی سے قانونسازی ہرگز قبول نہیں ہے۔

اس سے قبل اسد قیصر نے الزام عائد کیا تھا کہ آئینی ترامیم منظور کروانے کیلئے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20، 20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔

سابق اسپیکر کا کہنا تھا کہ ہم ان کو عدلیہ پر حملہ نہیں کرنے دیں گے، اس حوالے سے تمام بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینا چاہیے۔

TAGGED:Featuredارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپےپی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصرزور زبردستی سے قانونسازی ہرگز قبول نہیںکارکنوں کو حراست میں لیا جاچکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ
Next Article ایران اسرائیل جنگ کےخطرات: امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کر گئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اعجاز بٹ 85 برس کی…

August 3, 2023
پاکستان

سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف…

April 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔بھارتی میڈیا کے…

October 2, 2024
پاکستان

مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی رہا

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری ملازم پر تشدد کے کیس میں زیر حراست چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی سمیت 3 ملزمان…

August 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?