Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جیا بچن کی دھمکی سے امیتابھ سے راہیں جدا کیں: اداکارہ ریکھا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جیا بچن کی دھمکی سے امیتابھ سے راہیں جدا کیں: اداکارہ ریکھا
انٹرٹینمنٹ

جیا بچن کی دھمکی سے امیتابھ سے راہیں جدا کیں: اداکارہ ریکھا

Published October 9, 2024
Tags: Featured ریکھا نے مزید کہا کہ جیا کو پہلے میری امیتابھ سے دوستی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکھا نے جیا بچن کی دھمکی ک
Share
SHARE

(ویب‌ڈٰیسک): بالی وڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا اور بگ بی امیتابھ بچن کے تعلقات کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش میں رہی ہیں تاہم اداکارہ نے امیتابھ سے اپنی راہیں جدا ہونے کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ ریکھا نے انکشاف کیا کہ جیا بچن نے انہیں رات کے کھانے پر دعوت دی جس پر انہوں نے سوچا کہ یہ ملاقات ایک بحث پر ختم ہوجائے گی تاہم جیا بچن کے پرجوش استقبال کو دیکھ کر وہ حیران رہ گئی تھیں۔

ریکھا نے مزید کہا کہ جیا کو پہلے میری امیتابھ سے دوستی سے کوئی اعتراض نہیں تھا لیکن جب انہیں پتا چلا کہ امیتابھ جذباتی طور پر اس رشتے میں ملوث ہیں تو اس سے جیا کو تکلیف پہنچی اور انہوں نے مجھے فون کرکے کھانے پر بلایا جہاں امیتابھ سے متعلق ہر چیز پر بات کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیا بچن نے اداکارہ ریکھا کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ ‘چاہے کچھ بھی ہوجائے میں امیت کو کبھی نہیں چھوڑوں گی’۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکھا نے جیا بچن کی دھمکی کے بعد امیتابھ سے دوری اختیار کرنے کا فیصلہ کیا اور پھر دونوں کبھی ایک ساتھ اسکرین پر نظر نہیں آئے۔

TAGGED:Featuredریکھا نے مزید کہا کہ جیا کو پہلے میری امیتابھ سے دوستیمیڈیا رپورٹس کے مطابق ریکھا نے جیا بچن کی دھمکی ک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانیہ اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا؛ فرانس کا مطالبہ مسترد
Next Article انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام پر ایک اور بجلی بم حملے کا امکان، صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں…

November 10, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

بجلی کے بل میں کمی کیلیے یہ آسان طریقے اپنائیں

کراچی (ٹیک ڈیسک): یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں حالیہ برسوں کے دوران…

June 16, 2023
دنیا

امریکی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب، دوسری مرتبہ امریکا کے صدر ہوں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ…

November 6, 2024
دنیا

پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ:طالبان کی غیرملکی کرنسی پر پابندی

کابل (ویب ڈیسک): پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ کے انکشاف کے بعد طالبان نے نیا حکم نامہ جاری کردیا .بین الاقوامی…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?