Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجلی کے مہنگے بل ناقابل برداشت ہیں،عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا بڑا امتحان ہے؛ نواز شریف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجلی کے مہنگے بل ناقابل برداشت ہیں،عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا بڑا امتحان ہے؛ نواز شریف
پاکستان

بجلی کے مہنگے بل ناقابل برداشت ہیں،عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا بڑا امتحان ہے؛ نواز شریف

Published August 16, 2024
Tags: Featured پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف جلی کے مہنگے بل عوام کے لیے ناقابل برداشت عوام کو ریلیف کیسے دینا ہے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ بجلی کے مہنگے بل عوام کے لیے ناقابل برداشت ہیں۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس سے خطاب میں نوازشریف کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی لائی ہوئی تباہی مہنگائی اور مہنگے بل لے کر آئی۔میاں نواز شریف نے کہا کہ عوام ہم سے ریلیف کی توقع کرتے ہیں، ہماری صلاحیتوں کا امتحان ہے کہ مشکل ترین حالات میں عوام کو ریلیف کیسے دینا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے اور معاشی استحکام واپس لانے کے لیے سیاسی قربانی آپ کی حب الوطنی کا ثبوت ہے، اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ مشکلات سے راستہ نکالا ہے۔

اس اہم اجلاس میں شریک وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدر کو قومی معاشی ایجنڈے کے خدوخال سےآگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے تمام مسائل کےحل کے لیے ایک جامع معاشی ایجنڈا تیار کرلیا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریفجلی کے مہنگے بل عوام کے لیے ناقابل برداشتعوام کو ریلیف کیسے دینا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات شروع:اسرائیلی وفد شریک، حماس کا شرکت سے انکار
Next Article کراچی اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی، ملزمان شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسٹیبلشمنٹ صوبائی اکائیوں کیخلاف سازشوں اورسنگین جرائم میں ملوث ہے؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، عوامی تحریک…

September 16, 2025
پاکستاندنیا

پراپرٹی لیکس کی دنیا میں نیا دھماکہ: دبئی میں اثاثے بنانیوالوں میں بھارتی پہلے، پاکستانی دوسرے نمبر پر ، جبکہ امریکی برطانوی، ایرانی پاسدارن، حزب اللہ اور یمنی حوثی بھی شامل

نئی دہلی/ اسلام آباد / ٹوکیو (ویب‌ڈیسک): دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بھارتی شہری…

May 15, 2024
دنیا

بنگلادیش: مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرگئی،17 افراد جاں بحق، 35 زخمی

چھتر کنڈا - بنگلادیش (ویب ڈیسک): بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق…

July 23, 2023
دنیا

حماس کی فوجی طاقت ختم کر دی، جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ میں حماس کی حکمرانی نہیں‌ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم کا بڑا دعویٰ

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں حماس کی فوجی طاقت ختم کرنے کا دعویٰ کیا…

November 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?