Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی، ملزمان شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی، ملزمان شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار
پاکستان

کراچی اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی، ملزمان شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

Published August 16, 2024
Tags: Featured ڈکیتی کی واردات شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار کراچی میں اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ملزمان شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہری بینک میں رقم جمع کرانے کے لیے پہنچا تھا کہ 2 ڈکیت موٹرسائیکل پر آئے اور پارکنگ ایریا سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ کو زخمی بھی کر دیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو فائرنگ، رقم چھین کر فرار ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔

واردات کے دوران ڈکیتوں کی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، ملزمان کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ پیٹ پر گولی لگنے سے زخمی ہوا۔

پولیس حکام کے مطابق زخمی ہونے والا سکیورٹی گارڈ شہری کے ساتھ تھا۔

TAGGED:Featuredڈکیتی کی وارداتشہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرارکراچی میں اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی کے مہنگے بل ناقابل برداشت ہیں،عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا بڑا امتحان ہے؛ نواز شریف
Next Article پیپلز پارٹی کا کمزور معاشی پالیسیوں پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کیماڑی میں زہریلی گیس سے 19 بچے ہلاک، وزیر اعلیٰ‌نے نوٹس لےلیا

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): کراچی کے علاقے کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتوں کے معاملے پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز…

January 27, 2023
پاکستانکاروبار

کوالالمپور : پاکستان سے ملائیشیا کو گوشت کی تجارت 20 کروڑ ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق

کوالالمپور (ویب ڈیسک): وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ملائشین وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں وزرائے…

October 6, 2025
انٹرٹینمنٹ

8 ارب روپے کا پٹودی پیلس بھی تاج محل کی طرح محبت کی نشانی ہے؛سوہا علی کا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار اور چھوٹے نواب سیف علی خان اہلیہ کرینہ کپور اور دو بیٹوں کے ساتھ…

September 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کمائی کے بھی کنگ بن گئے،سال میں 2500 کروڑ کمانےکا اعزاز حاصل کرلیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ میں 'کنگ خان' کا لقب پانے والے اداکار شاہ رخ خان نے ایک منفرد اعزاز…

January 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?