Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “میں تیرا خون پی جاؤں گا” بھارتی وحشی نے اس کہاوت کو حقیقت بنادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > “میں تیرا خون پی جاؤں گا” بھارتی وحشی نے اس کہاوت کو حقیقت بنادیا
دلچسپ و عجیب

“میں تیرا خون پی جاؤں گا” بھارتی وحشی نے اس کہاوت کو حقیقت بنادیا

Published June 27, 2023
Tags: Featured اقعے کو دوست نے موبائل فون میں ریکارڈ کیا مریش کو مکے مارتے اور اس کا گلا کاٹ کر خون پیتے دیکھا گیا
Share
SHARE

کرناٹکا – انڈیا(ویب ڈیسک): بھارتی ریاست کرناٹکا میں ایک تاجر نے اپنی بیوی سے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنے دوست کا گلا کاٹ کر خون پی لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خوفناک واقعہ کرناٹکا کے ضلع چکابالاپور میں 19 جون کو پیش آیا جہاں وجے نامی تاجر نے اپنی بیوی اور دوست مریش کے درمیان ناجائز تعلقات کے شبے میں دوست کا گلا کاٹ ڈالا اور اس کا خون پی لیا۔

اس تمام واقعے کو وجے کے دوسرے دوست نے موبائل فون میں ریکارڈ کیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وجے کو مریش کو مکے مارتے اور اس کا گلا کاٹ کر خون پیتے دیکھا گیا۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

دوران تفتیش ملزم نے پولیس کو بتایا کہ اسے دوست مریش اور بیوی کے درمیان ناجائز تعلقات قائم ہونے کا شبہ تھا جس پر مریش کو جنگل میں بلاکر جھگڑا کیا ، اسی دوران مریش کو مکے مارنے کے بعد اس کا گلا کاٹنے اور خون پینے کی ویڈیو بھی بنوائی۔

بھارتی میڈیا کا مزید بتانا ہے کہ حادثے کے بعد مریش کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی جان بچالی۔

TAGGED:Featuredاقعے کو دوست نے موبائل فون میں ریکارڈ کیامریش کو مکے مارتے اور اس کا گلا کاٹ کر خون پیتے دیکھا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے 3 شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار
Next Article سعودیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کاحکم وفاقِ پاکستان پرحملہ،پارلیمنٹ کےاختیارکا تحفظ کریںگے:حکومتی اتحاد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومتی جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 پر تاحکم ثانی عمل روکنے کا…

April 13, 2023
دلچسپ و عجیب

49 فٹ سے زائد لمبی گردن والا ڈائنوسار دریافت

بیجنگ (ویب ڈیسک): سبزہ خور سوروپوڈس ڈائنوسار سب سے لمبی گردن والی مخلوق گزرے ہیں تاہم چین میں اس کی…

March 16, 2023
دنیا

ٹوکیو ائیرپورٹ پرمسافر طیارہ جل کر تباہ، 367 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا

ٹوکیو (ویب ڈیسک): ٹوکیو ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے…

January 2, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت کی آئی پی پیز کو وارننگ: معاہدے رضاکارانہ ختم کرو ورنہ نتائج کیلئے تیار ہو جاؤ!

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے…

September 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?