Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معروف ریسلر ہلک ہوگن انتقال کرگئے، ٹرمپ سمیت دنیا بھر سے مداحوں کااظہار افسوس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > معروف ریسلر ہلک ہوگن انتقال کرگئے، ٹرمپ سمیت دنیا بھر سے مداحوں کااظہار افسوس
کھیل

معروف ریسلر ہلک ہوگن انتقال کرگئے، ٹرمپ سمیت دنیا بھر سے مداحوں کااظہار افسوس

Published July 25, 2025
Tags: Featured امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دکھ کا اظہار لیجنڈ ریسلر کا انتقال فلوریڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا متعدد چیمپئن شپ ٹائٹلز اپنے نام کیے معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
Share
SHARE

فلوریڈا (اسپورٹس ڈیسک): معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق لیجنڈ ریسلر کا انتقال فلوریڈا میں ان کی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔رپورٹ کے مطابق ہلک ہوگن نے گزشتہ ماہ دل کی سرجری کرائی تھی اور حالیہ ہفتوں میں صحت یاب ہو رہے تھے۔ کچھ ہفتے قبل ہلک ہوگن کی اہلیہ نے بھی ہلک ہوگن کے کوما میں ہونے کی افواہوں کی تردید کی تھی۔امریکا سمیت دنیا بھر میں مداحوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نے ایک اچھے دوست کو کھودیا، ہلک ہوگن صحیح معنوں میں ’میگا‘ کے حامی تھے۔

ہلک ہوگن 1953 میں پیدا ہوئے، ان کا شمار 1980 اور 1990 کی دہائی میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے اسٹارز میں ہوا کرتا تھا۔ہلک ہوگن کا اصل نام ٹیری جین بولیا (Terry Gene Bollea) تھا تاہم وہ ہلک ہوگن کے نام سے مشہور تھے ۔انہوں نے کیریئر میں متعدد چیمپئن شپ ٹائٹلز اپنے نام کیے، 2005 میں ہلک ہوگن کو پہلی بار WWE ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا۔

ہلک ہوگن نہ صرف ریسلنگ رنگ میں بلکہ فلموں اور ٹی وی شوز میں بھی مشہور رہے۔ان کی وفات پر ریسلنگ انڈسٹری اور دنیا بھر میں ان کے چاہنے والے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔

امریکا سمیت دنیا بھر میں مداحوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نے ایک اچھے دوست کو کھودیا، ہلک ہوگن صحیح معنوں میں ’میگا‘ کے حامی تھے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہلکہ ہوگن نے ریپبلکن نیشنل کنونشن میں بھی شاندار تقریر کی تھی، انہوں نے دنیا بھر کے مداحوں کو محظوظ کیا اور اُن کا ثقافتی اثر بے حد وسیع تھا۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ وہ ہلک ہوگن کی اہلیہ اسکائی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہلک ہوگن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

TAGGED:Featuredامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دکھ کا اظہارلیجنڈ ریسلر کا انتقال فلوریڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوامتعدد چیمپئن شپ ٹائٹلز اپنے نام کیےمعروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی اےنے 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک کر دیے
Next Article کینیڈین خاتون نے پینی فارتھنگ سائیکل چلا کر دو انوکھے ریکارڈ بنا دیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

دھاندلی کیخلاف کراچی میں جگہ جگہ دھرنے،ٹریفک جام، پروازیں تاخیر کا شکار،مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، مولانا راشد محمود سومرو زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی مختلف شاہراہوں پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جارہاہے جس کے باعث مختلف…

February 24, 2024
پاکستان

کراچی میں‌شدید گرمی: میٹرک کے سالانہ امتحانات کے 21مئی سے 27مئی تک پیپر ملتوی

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈپارٹمنٹ کے جاری کردو نوٹیفکیشن نمبر SO(Boards-I)/U&B/Annual-Exam/2024 کے مطابق…

May 20, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

نیا جاپانی راکٹ H3 خلا میں پہلی آزمائشی پرواز کے دوران تباہ

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپانی خلائی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ ملک کا جدید ترین راکٹ اپنی پہلی نمائشی پرواز…

March 7, 2023
پاکستان

اسلام آباد ٹول پلازہ پر پولیس کا صحافیوں پر تشدد

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: اسلام آباد ٹول پلازہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران پیشہ…

September 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?