Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Published November 3, 2024
Tags: Featured پاکستان کی جانب سے واحد وکٹ کپتان فہیم اشرف نے قبل ازیں بالنگ کے دوران آصف علی نے اینے ایک ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔مونگ کوک میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، مقررہ 6 اوورز میں آسٹریلیا نے گرین شرٹس کیخلاف 107 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کی جانب سے ڈینبیل کرسچن نے 8 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ جیک ووڈ 36 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے واحد وکٹ کپتان فہیم اشرف نے حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز جارحانہ رہا، آصف علی نے 8 گیندوں پر 32 جبکہ محمد اخلاق نے 10 گیندوں پر 32 رنز بنائے۔ کپتان فہیم اشرف 19 اور عامر یامین 24 رنز بناکر نمایاں رہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے اینڈریو فیکیٹ اور فواد خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں بالنگ کے دوران آصف علی نے اینے ایک اوور میں 37 رنز لٹائے تھے، جس میں 6 چھکے اور ایک وائیڈ بال شامل تھی۔

TAGGED:Featuredپاکستان کی جانب سے واحد وکٹ کپتان فہیم اشرف نےقبل ازیں بالنگ کے دوران آصف علی نے اینے ایکہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوگی ادتیہ ناتھ کو بابا صدیقی کی طرح قتل کرنےکی دھمکی
Next Article حافظ آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی، 100 پاکستانیوں کی ہلاکت والے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ہوا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل حقیقت یا فسانہ ؟

امریکہ (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو ہوا…

November 6, 2023
پاکستاندنیا

توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے،امریکا سے بھی رابطے میں ہیں؛ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی کی کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی: پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال…

April 26, 2024
پاکستان

پی ڈی ایم کا عدالتی رویے کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

(ویب ڈیسک):پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں…

May 12, 2023
پاکستان

ملک میں‌دھرنےمگر بلاول بھٹو سیاسی منظر نامے سے غائب، بھانجوں کے ساتھ مصروف، کیوں؟

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج کل سیاسی منظر سے…

August 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?