Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: احسان نہیں برابری چاہیے،مردم شماری نتائج قبول نہیں؛وزیراعلیٰ سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > احسان نہیں برابری چاہیے،مردم شماری نتائج قبول نہیں؛وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان

احسان نہیں برابری چاہیے،مردم شماری نتائج قبول نہیں؛وزیراعلیٰ سندھ

Published May 18, 2023
Tags: Featured احسان نہیں برابری چاہیے بلاکس کو مکمل گنا نہیں گیا ہمیں 2017 میں بھی غلط گنا گیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے مردم شماری کے نتائج قبول نہ کرنےکا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مردم شماری پر تحفظات تھے اور ہیں، ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ہر ضلع میں ہماری آبادی کو کم بتایا جا رہا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کی آبادی کو بھی 13لاکھ کم گنا گیا، احسان نہیں برابری چاہیے، ہمارے تمام لوگوں کو شمار کیا جائے، بلاکس کو مکمل گنا نہیں گیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جب تک ہمیں مردم شماری میں درست نہیں گنا جاتا ہم نتائج کو تسلیم نہیں کریں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتا رہا ہوں کہ مردم شماری درست نہیں ہو رہی، چاہے اسے ڈجیٹل کہیں یا آٹومیٹڈ، میرے لیے وہ مردم شماری ٹھیک ہے جس میں ہر شخص کو گنا جائے اور مجھے تحفظات ہیں کہ گنتی صحیح نہیں کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ کل مردم شماری کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا جس میں مجھے مدعو نہیں کیا گیا لیکن مجھے بتایا گیا کہ پنجاب کے سوا باقی صوبوں میں مردم شماری روک دی گئی ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پانچ دن بڑھانے سے خوش نہیں ہوں گا، ہمیں 2017 میں بھی غلط گنا گیا، مشترکہ مفادات کونسل میں معاملےکو لےکرگیا تھا، ہم اس مردم شماری کو قبول نہیں کریں گے، جب بھی لوگ آئے وہ ہمارے سوالوں کے جواب نہیں دے سکے۔

9 مئی کے واقعات کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو وارنٹ کے ذریعے ملزم کی گرفتاری پر ملک بھر میں افراتفری پھیلائی گئی، جو ملوث ہیں کسی کو نہیں چھوڑیں گے سب کو سزا ہوگی.

TAGGED:Featuredاحسان نہیں برابری چاہیےبلاکس کو مکمل گنا نہیں گیاہمیں 2017 میں بھی غلط گنا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک ایران بارڈر مارکیٹ، ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح
Next Article کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ دباؤ سےپیچھے ہٹ جاؤں گا، عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سعودی عرب کے خلاف جو زہر اگلا گیا اس سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

تونسہ (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت…

November 22, 2024
دنیا

دبئی: رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 3 پاکستانیوں سمیت 16 افراد ہلاک

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ دبئی…

April 16, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نےڈیپ فیک ویڈیوز کی تشہیرپر پابندی لگادی

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): جنسی طور پر واضح مواد کے اشتہارات پر گوگل پابندی عائد کر چکا ہے تاہم اب گوگل…

May 4, 2024
پاکستان

عوام کی بدحالی کا بنیادی ذمہ دار جاگیرداری نظام ہے،پی پی پی نےاس نظام کو بڑھاوا دیاہے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ میں جاگیرداری نظام…

July 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?