Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فواد چوہدری گرفتاری:5 میں‌سےابھی ایک پکڑا گیا ہے، پرویز الہٰی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فواد چوہدری گرفتاری:5 میں‌سےابھی ایک پکڑا گیا ہے، پرویز الہٰی
پاکستانتازہ ترین

فواد چوہدری گرفتاری:5 میں‌سےابھی ایک پکڑا گیا ہے، پرویز الہٰی

Published January 26, 2023
Tags: پی ٹی آئی والوں کو بہت سمجھایا سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کام کرنے دو اسمبلی مت توڑو
Share
SHARE

لاہور (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو بہت سمجھایا کہ ابھی کام کرنے دو اسمبلی مت توڑو مگر میری ایک نہیں مانی گئی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا ساڑھے 5 ماہ میں پانچ سال کا کام کیا، میں کہہ کہہ کر تھک گیا تھا کہ ابھی کام کرنے دیں، اب اسمبلی توڑ دی ہے دیکھو کیا حال ہے، ایک سال اور کام کرتے تو یہاں ن لیگ کے کپڑے تک نہ ملتے، ن لیگ والے ملے جو کہتے تھےکہ شکر ہے اسمبلی ٹوٹی ورنہ ہماری سیاست ختم تھی۔

چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا خان صاحب کے قریب موجود لوگوں نے ہی پارٹی کی جڑ کاٹی، چار پانچ قریبی لوگوں میں سے ایک پکڑا گیا ہے، پہلے پکڑا جاتا تو کام ٹھیک رہتا۔

ان کا کہنا تھا اللہ کے کرم اور عمران خان کے اعتماد سے وزارت اعلیٰ ملی، عمران خان اب بھی پاکستان کے مقبول ترین سیاسی لیڈر ہیں، عمران خان کو کہا تھا کہ 25 مئی یاد ہے انہوں نے نہیں چھوڑنا، لاہور کے کام بند، محمود الرشید کے کام بند تھے، میاں اسلم اقبال کے حلقے میں کام ہو رہے تھے، 21ارب کے لاہور اور اسلم اقبال کے حلقے میں کام ہوئے، یہی لوگ کہہ رہے تھے کہ فوری اسمبلیاں توڑیں۔

چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا جو کچھ محسن نقوی کر رہا ہے یہ عقل کا مارا ہے، تمھارا کام الیکشن کروانا ہے وہ کرواؤ، کیا تم نے گھر نہیں آنا، آرام سے بیٹھو اور کوئی اچھا کام کرکے جاؤ تاکہ لوگ تمھیں یاد کریں، تم انتقامی کارروائیاں کیسےکر سکتے ہو، الیکشن کا ہفتے میں شیڈول آگیا تو اپ پھر کچھ نہیں کر سکتے، صاف شفاف الیکشن ہی کروادو تو بڑی بات ہے۔

TAGGED:پی ٹی آئی والوں کو بہت سمجھایاسابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہیکام کرنے دو اسمبلی مت توڑو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کو گرفتارکیا گیا تو مزید حالات خراب ہوںگے؛ صدرکا انتباہ
Next Article سندھ حکومت کیجانب سےکراچی کی بیٹیوں کیلیےمخصوص پنک بس سروس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پی آئی اے آپریشنل مسائل: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): پی آئی اے کی کراچی لاہور کی پروازیں ، پی آئی اے کی کراچی دبئی کی پرواز…

October 8, 2024
پاکستان

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کی…

August 30, 2024
پاکستان

فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن کا شکار ہیں: حامد خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان کا کہنا ہے فواد چوہدری اور شیخ رشید…

July 29, 2024
پاکستانکاروبار

پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس:تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزمان کے گرد گھیرا تنگ

پشاور(ویب ڈیسک): بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور منصوبے میں خرد برد سے متعلق کیس کی تحقیقات میں اہم…

March 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?