Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: وزیر اطلاعات پنجاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: وزیر اطلاعات پنجاب

Published August 5, 2024
Tags: Featured اسے بند کروادیں ایف آئی اے سائبر ونگ شعبے کی کوئی مہارت نہیں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
Share
SHARE

لاہور (ٹیک ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ ایف آئی اے سائبر ونگ کے پاس اپنے شعبے کی کوئی مہارت نہیں لہٰذا وزیراعظم سےگزارش ہے اسے بند کروادیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چیف جسٹس صاحبہ معاملے کو سمجھتی ہیں، میرے خیال میں چیف جسٹس صاحبہ معاملے کی تہہ تک پہنچنا چاہتی ہیں۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایف آئی اے سائبر ونگ کے پاس اپنے شعبے کی کوئی مہارت نہیں اور یہ ٹکے کے کام کا نہیں، سائبرکرائم کو کچھ نہیں پتا ان کو یہ بھی نہیں پتا کہ انہوں نے کیا کرنا ہے، وزیراعظم سے گزارش ہے کہ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بند کروا دیں۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ چیز روکنا ہو گی ورنہ آج میں ہوں کل کوئی اور ہوگا، کس نے انہیں عزتیں اچھالنے کا اختیار دیا ہے؟ جب سے یہ فتنہ پارٹی کا وجود سامنے آیا تب سے یہ گند سامنے آیا، فیک ویڈیو کی تربیت نہ گھر کی ہے اور نہ ہی پارٹی کی ، ورنہ یہ سب ہمیں بھی کرنا آتا ہے جب کہ بشریٰ بی بی کی کوئی ڈیپ فیک ویڈیو نہیں بنائی گئی، بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کیا تو کیا یہ میری غلطی ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ میرے بیٹے کے ساتھ میری تصویر لگا کر جو کچھ کہا جا رہا ہے، کسی کو شرم آئی؟ میں زندگی کی آخری سانس تک اپنا کیس لڑوں گی، میں ہر حد تک جاؤں گی اور انصاف کے تمام دروازے کھٹکھٹاؤں گی۔

TAGGED:Featuredاسے بند کروادیںایف آئی اے سائبر ونگشعبے کی کوئی مہارت نہیںوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں بارشی صورتحال شدید، روہڑی ، بیگاری کینالز اور بمبلی مائینر میں شگاف سے درجنوں دیہات زیر آب
Next Article وزیراعظم کو مطالبات ماننا ہونگے ورنہ کہیں دھرنا تحریک ان کی وزارت عظمیٰ ہی نہ لے ڈوبے: کراچی دھرنا سے خطاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان میں پیدائش پر بچےکا ڈیجیٹل اندراج، برتھ رجسٹریشن کی فیس ختم

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان میں پہلی بار نوزائیدہ کی پیدائش پر اس کا ڈیجیٹل اندراج کیا گیا۔ترجمان چیف سیکرٹری سندھ کے…

August 10, 2025
انٹرٹینمنٹ

بلاک بسٹر سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کی پری پروڈکشن کام شروع ہوگیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ…

June 28, 2024
کھیل

آسٹریلیا کی تیسرے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو شکست، تیز ترین سینچری سمیت ٹم ڈیوڈ نے کئی ریکارڈ توڑ دیے

(اسپورٹس ڈیسک): آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6…

July 26, 2025
کھیل

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا : بارسلونا کی میسی کے بعد پہلی فتح

بارسلونا نے حریف ٹیم اسپانیول کو ہوم گراؤنڈ پر چار دو سے شکست دے کر اسپینش لیگ لالیگا کا ٹائٹل…

May 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?