Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلاک بسٹر سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کی پری پروڈکشن کام شروع ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بلاک بسٹر سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کی پری پروڈکشن کام شروع ہوگیا
انٹرٹینمنٹ

بلاک بسٹر سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کی پری پروڈکشن کام شروع ہوگیا

Published June 28, 2024
Tags: Featured دوسرے سیزن کا انتظار دی ڈائمنڈ بازار’ کے پری پروڈکشن کام سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ‘ہیرامنڈی معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا۔‘ہیرامنڈی’ کے مداح بےصبری سے سیریز کے دوسرے سیزن کا انتظار کررہے ہیں اور اس سے متعلق ہر جُڑی خبر پر اپنی نظریں جمائے بیٹھے ہیں، مداح تجسس میں ہیں کہ سنجے لیلا بھنسالی سیزن 2 کب ریلیز کریں گے۔اس حوالے سے سیریز کے شو پروڈکشن ڈیزائنر سبرتا چکرورتی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اُنہوں نے ‘ہیرامنڈی’ کے دوسرے سیزن کے سیٹ کی ڈیزائنگ کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے۔

سبرتا چکرورتی نے کہا کہ وہ ابھی اس حوالے سے کچھ بھی نہیں کہہ سکتے ہیں کہ سیریز کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ سیریز کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اپنے دوسرے پراجیکٹ کے کام میں مصروف ہیں، وہ اپنا کام ختم کرنے کے بعد ہی ‘ہیرامنڈی 2′ کی شوٹنگ کے حوالے سے اعلان کریں گے۔

دوسری جانب سبرتا چکرورتی کے بیان کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلمساز بہت جلد ‘ہیرامنڈی 2′ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے کیونکہ سیریز کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ 3 جون کو سنجے لیلا بھنسالی نے نیٹ فلکس انڈیا کے ساتھ مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کا اعلان کیا تھا۔

سنجے لیلا بھنسالی کا کہنا تھا کہ ‘ہیرامنڈی 2′ میں طوائف تقسیم ہند کے بعد لاہور سے ممبئی اور کولکتہ آجائیں گی، پھر یہاں کی فلم انڈسٹری میں اپنا کیریئر شروع کریں گی۔

TAGGED:Featuredدوسرے سیزن کا انتظاردی ڈائمنڈ بازار’ کے پری پروڈکشن کامسُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ‘ہیرامنڈیمعروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیوی چارجز بڑھنے سے یکم جولائی سےپیٹرول12 روپے مہنگا ہونےکا امکان
Next Article دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پیسہ پھینک تماشہ دیکھ: کارساز حادثہ کےفریقین میں معاملات طے پاگئے، ورثا نے ملزمہ کو معاف کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں کارساز روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے کیس میں فریقین کے درمیان معاملات…

September 6, 2024
پاکستان

پانی کے بلوں میں سیوریج و بینک چارجز وصولی: واٹر کارپوریشن سمیت دیگرکو نوٹس جاری

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پانی کے بلوں میں سیوریج اور بینک چارجز وصولی کیخلاف درخواست…

December 4, 2024
دنیا

علاقائی کشیدگی:سوئیڈن کا بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان، شہری جلد وہاں سےنکل جائیں؛ سوئیڈش وزیرخارجہ

بیروت (ویب ڈیسک): یورپی ملک سوئیڈن نے علاقائی کشیدگی کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے…

August 3, 2024
پاکستانکاروبار

بجٹ کی تیاری: اعتماد میں‌نہ لینے پر پیپلزپارٹی کیجانب سے تحفظات کا اظہار

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رہنما پیپلز…

June 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?