Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: FIA کی ریڈ بک جاری،143 انسانی اسمگلرز میں‌ 100 پنجاب، 25 اسلام آباد اور 10 کراچی سے وابستہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > FIA کی ریڈ بک جاری،143 انسانی اسمگلرز میں‌ 100 پنجاب، 25 اسلام آباد اور 10 کراچی سے وابستہ
پاکستانکاروبار

FIA کی ریڈ بک جاری،143 انسانی اسمگلرز میں‌ 100 پنجاب، 25 اسلام آباد اور 10 کراچی سے وابستہ

Published September 27, 2025
Tags: 13 ویں ریڈ بک جاری 7 خواتین اسمگلر Featured اسلام آباد4، لاہور2 اور گوجرانولہ کی ایک انسانی اسمگلر مطلوب انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز انسانی اسمگلروں کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹسز بھی جاری گجرانوالہ زون کو 70
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز کی 13 ویں ریڈ بک جاری کردی۔ایف آئی اے کو مختلف مقدمات میں 143 انسانی اسمگلرز مطلوب ہیں جن میں 7 خواتین اسمگلر بھی شامل ہیں، ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب خواتین انسانی سمگلرز میں اسلام آباد زون کو 4، لاہور زون کو 2 اور گوجرانولہ زون کو ایک انسانی اسمگلر مطلوب ہے۔انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلز میں متعدد مقدمات درج ہیں۔ ایف آئی اے لاہور زون کو 14، گجرانوالہ زون کو 70، فیصل آباد زون کو 13، ملتان زون کو 3 انسانی اسمگلرز مطلوب ہیں۔

اسلام آباد زون کو 25، کراچی زون کو 10، بلوچستان اور کے پی زون کو 1، 1 جبکہ کوہاٹ زون کو 6 انسانی اسمگلرز مطلوب ہیں۔

سال 2023 میں شامل انتہائی مطلوب 51 انسانی سمگلروں کو ابتک گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کے لئے خصوصی کریک ڈاون جاری ہے۔

ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹس بھی بلیک لسٹ کئے گئے ہیں۔

بیرون ملک فرار ہونے والے انسانی اسمگلروں کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹسز بھی جاری کئے گئے ہیں۔

TAGGED:13 ویں ریڈ بک جاری7 خواتین اسمگلرFeaturedاسلام آباد4، لاہور2 اور گوجرانولہ کی ایک انسانی اسمگلر مطلوبانتہائی مطلوب انسانی اسمگلرزانسانی اسمگلروں کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹسز بھی جاریگجرانوالہ زون کو 70
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں کسی دریا،کینال،جھیل یا نالے میں اب صاف پانی موجود نہیں؛ سردار محمد طارق
Next Article وفاق کاپنجاب، کے پی اوربلوچستان میں موجود 16افغان پناہ گزین کیمپ بند کرنیکا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کی ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت، سندھ اسمبلی مٰیں قرارداد پیش، سینیٹ میں‌توجہ دلاؤ نوٹس جمع

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ نے وفاقی حکومت کی جانب سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کو…

September 9, 2024
پاکستانکاروبار

بجٹ تجاویز پر غور : گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت گندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ کرکے ان کی درآمدات کو…

May 12, 2024
پاکستانتازہ ترینکاروبار

پاکستانیو سنبھل جاؤ:IMF کی شرائط پر بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر اگلے مالی سال کے بجٹ میں 2…

June 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کےتحائف: عدالت میں قیامِ پاکستان سےحساب ہوگا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کے تمام تحائف کی تفصیلات فراہم کرنےکی درخواست…

December 25, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?