Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مالی بحران: امریکی بینکوں میں‌بھی ڈاؤن سائزنگ کی تیاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > مالی بحران: امریکی بینکوں میں‌بھی ڈاؤن سائزنگ کی تیاری
کاروبار

مالی بحران: امریکی بینکوں میں‌بھی ڈاؤن سائزنگ کی تیاری

Published January 22, 2023
Tags: Featured امریکی اخبار فنانشل ٹائمز امریکی بینک بھی بڑے پیمانے پر نوکریاں ختم دنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے لگی
Share
SHARE

دنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے کے بعد امریکی بینک بھی بڑے پیمانے پر نوکریاں ختم کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق سرمایہ کاری میں کمی کے بعد بینکوں کے اعلیٰ افسران پر اخراجات میں کمی لانے کے لیے بہت زیادہ دباؤ ہے۔

بینکوں کی اس فیصلے کی بعد ہزاروں ایسے افراد ملازمتوں سے محروم ہو جائیں گے جنہیں حالیہ برسوں میں ہایئر کیا گیا تھا۔اس لہر کی زد میں وہ ملازمین بھی آئیں گے جو کورونا کی وبا کے دوران نوکری سے نہیں نکالے گئے تھے۔

مالیاتی سروسز کی فرم ’سلور مائن پارٹنرز‘ کے مالک لی ٹھاکر نے کہا کہ ملازمتوں میں کمی لانے کا عمل انتہائی سخت گیری پر مبنی ہو گا۔ یہ ایک ری سیٹ ہے کیونکہ انہوں نے پچھلے دو سے تین برسوں میں ضرورت سے زیادہ افراد کو بھرتی کیا ہے۔‘

کریڈٹ سوئس، گولڈمین سیکس، مورگن سٹینلے اور بینک آف نیویارک میلن سمیت کئی بینکوں نے حالیہ مہینوں میں 15 ہزار سے زیادہ ملازمتوں میں کمی کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ بینکنگ سیکٹر پر نظر رکھنے والے ماہرین توقع کر رہے ہیں کہ مزید بینک بھی اسی طرح کے فیصلے کریں گے۔

انویسٹمنٹ بینکنگ کمپنی ’بروئیٹ اینڈ ووڈز‘ کے تجزیہ کار تھامس ہالیٹ نے کہا ہے کہ ’ہم نے امریکہ کی جانب سے کچھ انتباہی جھٹکوں کا مشاہدہ کیا ہے۔‘

’سرمایہ کاروں کو اخراجات اور منافعے کی ایک معقول سطح کو برقرار رکھنے کی کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ ’عموماً یورپ کے بینک امریکی بینکوں کی پیروی کرتے ہیں۔‘موڈیز میں عالمی بینکنگ کی شریک سربراہ آنا ارسوو نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ ملازمتوں میں کمی کا یہ مرحلہ مالیاتی بحران کے مقابلے میں زیادہ شدید نہیں ہو گا لیکن سنہ 2000 کے ڈاٹ کام کے کریش کر جانے کے بعد مارکیٹ پر پڑنے والے اثرات سے زیادہ شدید ہو گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’ہم لگتا ہے کہ عام بینکوں میں ملازمین کی چھانٹیاں ہوں گی جو پچھلے چند برسوں میں موقوف کر دی گئی تھیں۔‘

’ہم یورپی فرنچائزز میں کمی ہوتی دیکھیں گے لیکن اس کا حجم اتنا بڑا نہیں ہو گا جتنا کہ مریکی بینکوں میں چھانٹیوں کا ہو گا۔‘

TAGGED:Featuredامریکی اخبار فنانشل ٹائمزامریکی بینک بھی بڑے پیمانے پر نوکریاں ختمدنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے لگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انڈیا کی تامل وتیلگو ایکشن فلمیں ہالی ووڈ پر بھی اثرانداز
Next Article اسلام آباد میں ڈاکٹروں نے 3 مزدوروں کے گردے نکال لیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ICCورلڈکپ شیڈول کا اعلان: پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ایونٹ…

June 27, 2023
دلچسپ و عجیب

دنیا کا نایاب ومہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر

ٹوکیو (ویب ڈیسک): دنیا کا مہنگا ترین آم جاپان میں کاشت کیا جارہا ہے جس کے ایک پھل کی قیمت…

May 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اورانکوائری رپورٹ سامنے آگئی، مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کے ایک اور کیس میں انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔انکوائری…

May 18, 2024
کھیل

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئےحنا منور چیف سکیورٹی آفیسر تعینات

لاہور(ویب ڈیسک ): پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف سکیورٹی آفیسرتعینات کردیا۔ذرائع کا…

April 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?