Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، اے ایس آئی بھی شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، اے ایس آئی بھی شہید
پاکستانتازہ ترین

لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، اے ایس آئی بھی شہید

Published February 11, 2024
Tags: 5 افراد ہلاک Featured اے ایس آئی بھی شہید لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ
Share
SHARE

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): لاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر اے ایس آئی بھی شہید ہو گیا۔پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں نو ڈیرو بائی پاس کے قریب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، صورتحال قابو کرنے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی۔

پولیس کے مطابق دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہوئے، ملزمان کی جانب سے جائے وقوعہ پر پہنچنے والی ماہوٹا پولیس پر بھی فائرنگ کی گئی جس کی زد میں آکر اے ایس آئی سلطان شاہ فائرنگ شہید ہوگئے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شدید زخمی کو فوری طور پر کراچی منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں ڈی ایس پی ماہوٹا بشیر احمد شر اور سپاہی صدام حسین بھی شامل ہیں۔

TAGGED:5 افراد ہلاکFeaturedاے ایس آئی بھی شہیدلاڑکانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت:دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ تیار
Next Article انتخابی نتائج اور بے یقینی سے اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی ہے: وزیر داخلہ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہےکہ آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر اتحادی…

March 20, 2024
پاکستان

IMF انصاف نہیں کررہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے،بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان کے منصفانہ انداز…

March 11, 2023
پاکستان

نیب کیس میں‌عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت قانون نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قومی…

November 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں بوندا باندی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی ہے۔بحیرہ عرب…

March 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?