Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ فلائٹ:نشے میں دھت مسافر کا ایئرہوسٹس اور سیکورٹی عملے پر حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ فلائٹ:نشے میں دھت مسافر کا ایئرہوسٹس اور سیکورٹی عملے پر حملہ
دلچسپ و عجیبدنیاویڈیوز

اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ فلائٹ:نشے میں دھت مسافر کا ایئرہوسٹس اور سیکورٹی عملے پر حملہ

Published April 23, 2024
Tags: Featured اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ ایئر ہوسٹس اور سیکیورٹی اہلکار سے جھگڑا مسافر بردار طیارے نشے میں دھت ایک شخص
Share
SHARE

استنبول (ویب ڈیسک): اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ آنے والے مسافر بردار طیارے میں نشے میں دھت ایک شخص نے ایئر ہوسٹس اور سیکیورٹی اہلکار سے جھگڑا کیا اور اُن کے منہ پر مکے برسائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شہر انطالیہ کے ایئرپورٹ پر اترنے والے طیارے میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کی سیٹ پر لاتیں ماریں اور منع کرنے پر ہنگامہ کھڑا دیا۔پہلے تو عملے نے مسافر کو کافی سمجھانے کی کوشش کی لیکن باز نہ آنے پر سیکیورٹی اہلکاروں کو بلایا گیا۔

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے مسافر کو اتارنے کی کوشش کی جس پر وہ مشتعل ہوگیا اور عملے پر حملہ کردیا۔ مشتعل مسافر نے ایئرہوسٹس اور سیکیورٹی اہلکار کو گھونسوں سے مارا۔

نشے میں دھت مسافر مغلظات بکتا رہا۔ سیکیورٹی اہلکار اسے پکڑ کر طیارے سے نیچے اتارنے میں کامیاب ہوگئے اور اُسے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

مسافر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی اور ابھی یہ واضح نہیں کہ مذکورہ شخص کو ڈی پورٹ کیا گیا یا ترکیہ میں ہی کیس چلایا جائے گا۔

ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان میں افسوسناک واقعے پر مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے ایسے واقعات آئندہ رونما نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredاسکاٹ لینڈ سے ترکیہایئر ہوسٹس اور سیکیورٹی اہلکار سے جھگڑامسافر بردار طیارےنشے میں دھت ایک شخص
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2300 لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر حل نہیں ہوسکتا، وزرا
Next Article ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، گورنر، وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا، شہر مکمل بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

باجوڑ؛ جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، ،مقامی امیر سمیت35 افراد جاں بحق

باجوڑ (ویب ڈیسک): باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد…

July 30, 2023
دنیا

عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

عرب لیگ نے لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کرلیا۔…

June 30, 2024
پاکستان

قانون نافذکرنیوالے اداروں کو 1800CCگاڑیاں استعمال کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800 سی سی سے…

March 23, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات…

March 13, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?