Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل
پاکستاندلچسپ و عجیب

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل

Published May 8, 2024
Tags: Featured پاکستان میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیزا اعوان بطور سیکرٹری حقوق خواجہ سرا کسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جہاں پوری کابینہ کا قیام اتفاق رائے سے عمل میں لایا گیا۔کابینہ میں خواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیزا اعوان کو بھی شامل کیا گیا جو بطور سیکرٹری حقوق خواجہ سرا خدمات انجام دیں گی۔

ڈاکٹر مہرب معیزا نے امریکا واشنگٹن میں واقع یونیورسٹی سے پبلک ہیلتھ میں ماسٹرز کیا اور بعد ازاں خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔

خواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیزا اس وقت جینڈر انٹر ایکٹو الائنس میں ڈائریکٹر پالیسی اینڈ جینڈر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہی ہیں ، اس سے قبل وہ ورلڈ بینک اور مختلف اسپتالوں میں خدمات انجام دے چکی ہیں۔

ڈاکٹر مہرب معیزا کا کوئی بھائی نہیں جبکہ چھ بہنیں ہیں جو تمام ڈاکٹرز ہیں۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مہرب معیزا کا کہنا تھا کہ انہیں زندگی کے ہر لمحے میں والدین کی سپورٹ حاصل رہی اور اسی سپورٹ کی وجہ سے انہوں نے بہت کامیابیاں اپنے نام کیں۔

انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی میں ذمہ داریاں ملنے سے وہ بہت پرامید اور پرجوش ہیں اور اپنی کمیونٹی کی سیاست میں رجحان کے اضافےکیلئے کوشاں ہیں۔

ڈاکٹر مہرب کا کہنا تھا عوامی نیشنل پارٹی مساوی حقوق کی پابند اور ترقی پسند جماعت ہے اسی لیے سیاسی میدان میں اترنے کیلئے اے این پی کا انتخاب کیا۔

TAGGED:Featuredپاکستان میں پہلی مرتبہخواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیزا اعوان بطور سیکرٹری حقوق خواجہ سراکسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان عالمی بینک 4 سالہ نئے پروگرام مذاکرات شروع: 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
Next Article ٹرمپ اِن ٹربل: فحش فلموں کی اداکارہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کے جرمانے معاف کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزير برائے پورٹس اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کئی ہفتوں سے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کے…

January 20, 2023
انٹرٹینمنٹ

عامر خان کی بڑے پردے پر واپسی: فلم’ستارے زمین پر‘ بہت جلد ریلیز ہونیوالی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئل ’ستارے زمین پر‘ جلد…

November 19, 2024
پاکستان

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کے بعد حکومت قومی اسمبلی سے…

October 21, 2024
کھیل

ICC ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے انڈیا میں شروع: پاکستان کے تمام میچز سری لنکا میں ہوں گے

بینگلورو (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ آج (یعنی منگل 30 ستمبر) سے انڈیا اور سری لنکا…

September 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?