Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایم کیوایم کے سابق ایم پی اے وسیم قریشی پیپلز پارٹی مٰیں‌شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایم کیوایم کے سابق ایم پی اے وسیم قریشی پیپلز پارٹی مٰیں‌شامل
پاکستان

ایم کیوایم کے سابق ایم پی اے وسیم قریشی پیپلز پارٹی مٰیں‌شامل

Published November 20, 2023
Tags: Featured ایم کیو ایم قیادت میں فیصلے کی طاقت نہیں سابق رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ قوومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے سابق رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی ایم کیو ایم کی 36 سالہ رفاقت چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔پی پی میں شمولیت کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے سابق ایم پی اے وسیم قریشی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت میں فیصلے کرنے کی طاقت نہیں۔

اس موقع پر سینیئرپی پی رہنما ناصرحسین شاہ نے کہا کہ آنے والا وقت پیپلزپارٹی کا ہے، بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے۔

میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو بھی پورے کراچی سے تیر جیتے گا، پتنگ بوکاٹا کریں گے۔ مرتضی وہاب نے ’بوکاٹا‘ کے نعرے بھی لگائے۔

TAGGED:Featuredایم کیو ایم قیادت میں فیصلے کی طاقت نہیںسابق رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میرے خلاف شروع کی گئی مہم عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے؛جسٹس مظاہر نقوی
Next Article سندھ کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں گیس کے مزید ذخائر دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

آسٹریلیا میں طوفان سے تباہی، درجنوں افراد زخمی، بجلی کا نظام درہم برہم

کوئنز لینڈ - آسٹریلیا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کے باعث شدید بارشوں نے بڑے پیمانے…

March 8, 2025
دنیا

غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے غزہ کے معاملے پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔العربیہ کی رپورٹ…

April 26, 2024
پاکستان

سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کی جانب سے اگست 2023 کے اشتہارات کے مطابق کی گئی 54…

June 29, 2024
پاکستان

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینزکا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا: جج آئینی بینچ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت…

February 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?