Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عامر خان جلد ہی بیٹی کی عمر کی لڑکی فاطمہ سے شادی کرنیوالے ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > عامر خان جلد ہی بیٹی کی عمر کی لڑکی فاطمہ سے شادی کرنیوالے ہیں
انٹرٹینمنٹ

عامر خان جلد ہی بیٹی کی عمر کی لڑکی فاطمہ سے شادی کرنیوالے ہیں

Published May 25, 2023
Tags: Featured عامر خان اور کرن راؤ کے درمیان طلاق کی وجہ فلم دنگل کے وقت سے ثنا کے ساتھ ڈیٹ کر رہے ہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکاروں سے متعلق پیشگوئیاں کرنے والے فلمی ناقد اور اداکار کمال راشد خان (کے آر کے) نے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی جلد شادی کی پیش گوئی کردی۔کے آر کے نے عامر خان کے حوالےسے ٹوئٹ کی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عامر خان جلد اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی فاطمہ ثنا شیخ سے شادی کرنے جارہے ہیں ۔

کے آر کے نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ عامر خان نے فلم دنگل کے وقت سے ثنا کے ساتھ ڈیٹ کررہے ہیں۔

Breaking News:- Aamir Khan is going to get married with his daughter’s age Fatima Sana Shaikh soon. Aamir Khan is dating Sana from the time of their film #Dangal.

— KRK (@kamaalrkhan) May 25, 2023

واضح رہے کہ فاطمہ ثنا شیخ کے عامر خان کی بیٹی آئرا خان سمیت ان کے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں۔

فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان کے ساتھ فلم ’دنگل‘ اور ’ٹھگز آف ہندوستان‘ میں کام کیا تھا۔

بھارتی میڈیا پر اکثر ان دونوں اداکاروں کے درمیان قریبی تعلقات ہونے کے بارے میں خبریں گردش کرتی رہتی ہیں۔

کچھ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ عامر خان اور کرن راؤ کے درمیان طلاق ہونے کی وجہ فاطمہ ثنا شیخ ہیں۔

TAGGED:Featuredعامر خان اور کرن راؤ کے درمیان طلاق کی وجہفلم دنگل کے وقت سے ثنا کے ساتھ ڈیٹ کر رہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ہوگئیں
Next Article کیپٹل ہل حملہ: ٹرمپ کےحامیوں کے سرغنہ کو18 سال قیدکی سزا سنادی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ معطل

لندن (ویب ڈیسک): فلسطینیوں پر ظلم و بربریت ڈھانے والے اسرائیل کے حامی ملک برطانیہ کی یونیورسٹی میں غزہ کیلئے…

October 19, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی: بولٹن مارکیٹ سے 16 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان برآمد

کراچی (ویب ڈیسک): کسٹمز انفورسمنٹ نے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کی بولٹن مارکیٹ میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں…

March 26, 2023
کھیل

ورلڈ جونیئر اسکواش کے فاتح حمزہ خان وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش ٹائٹل جتوانے والے قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان…

August 1, 2023
دنیا

کینیڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور 5 مسافر ہلاک

کیلگری (ویب ڈیسک): کینیڈین ریاست البرٹا کے شہر کیلگری (Calgary) میں چھوٹا طیارہ پہاڑی علاقے میں گرکر تباہ ہونے سے…

July 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?