Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل13 فروری سے، لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی ہوںگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل13 فروری سے، لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی ہوںگے
کھیل

پی ایس ایل13 فروری سے، لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی ہوںگے

Published January 11, 2023
Tags: Featured پی ایس ایل ثمین رانا لاہور قلندرز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے لیے شاہین آفریدی مکمل فٹ ہوں گے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ثمین رانا نے کہا کہ شاہین آفریدی کی قیادت میں ٹرافی کا دفاع کرنے کے لیے پر امید ہیں، ان دنوں شاہین قومی ٹیم کے ساتھ بولنگ کر رہے ہیں اور وہ مکمل ردہم میں ہیں۔

ثمین رانا نے کہا کہ چیمپئن ہونے کی وجہ سے لاہور قلندرز پر کوئی دباؤ نہیں، لاہور قلندرز دباؤ میں نہیں آتی کیونکہ ٹیم نے پی ایس ایل میں برا وقت بھی دیکھا ہوا ہے اس لیے اب چیمپئن ہیں تو پر امید ہیں ٹائٹل کا دفاع کریں گے اور پہلی ٹیم بننا چاہیں گے جس نے ٹائٹل کا دفاع کیا ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کے کمبی نیشن سے مطمئن ہیں، بہترین ٹیم بنانے کی کوشش کی ہے، اس میں توازن رکھا ہے، بولنگ ہماری اسٹرنتھ ہے لیکن بیٹرز بھی ورلڈ کلاس ہیں، سمت پٹیل کی جگہ لیام ڈاؤسن جب کہ محمد حفیظ کی جگہ سکندر رضا کو لیا ہے۔

ثمین رانا نے مزید کہا کہ نجم سیٹھی کی لیڈر شپ میں پی ایس ایل مزید کامیابی حاصل کرے گی، انہوں نے مشکل حالات میں پی ایس ایل کو شروع کیا تھا، نجم سیٹھی چیلنج پر پورا اترے، پی ایس ایل کو ان جیسے ہی ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا 8 ویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری کو ہوگا۔

TAGGED:Featuredپی ایس ایلثمین رانالاہور قلندرز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہنگائی کے مارےعوام پر گیس نرخ74 فیصد اضافےکا بم حملہ
Next Article امریکی ریاست کیلی فورنیا بارشی سیلاب کی لپیٹ میں،17 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکاروبار

ٹرمپ کی ٹیسلا کے لیےماڈلنگ: گاڑی خرید کر ایلون مسلک کی کمپنی کی پروموشن کی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سرخ ٹیسلا ماڈل ایکس خرید کر ایلون مسک کی گرتی ہوئی…

March 12, 2025
پاکستان

چند جرنیلوں اور ججز نے بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا: احسن اقبال

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی…

August 11, 2024
پاکستان

عمران نے 4 سال میں ایک اینٹ نہیں لگائی صرف اینٹ سے اینٹ ہی بجائی: وزیراعظم

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر نواز شریف کو موقع دیا تو وہ اور پوری ٹیم…

July 16, 2023
صحت

تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار

نیو یارک (ہیلتھ ڈیسک): ایک امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تنہائی مٹاپے، غیر فعال ہونے اور یہاں تک کہ…

November 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?